پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی رقم عوام کو منتقل نہ کرنے کا…

سردار اختر مینگل دھرنا ختم کر کے بات چیت کریں ،خالد مگسی

وفاقی وزیر خالد مگسی کا کہنا ہے کہ سیاسی حالات بدلتے رہتے ہیں ،سیاست دانوں کو بھی اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے ،سیاستدانوں کو آئین کے اندر رہتے ہوئے بات کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

فچ ریٹنگ سے حکومتی معاشی ایجنڈے کو مزیدتقویت ملے گی،وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو مستحکم قراردیا گیا،پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پازیٹو سے بی نیگٹو کردی گئی جو خوش آئند ہے،فچ ریٹنگ سے حکومتی معاشی…

وزیراعظم کااوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کااعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر پورمیں ایئر پورٹ بنایا جائیگا،میڈیکل کالجز میں کوٹہ15 فیصد ہوگا،ٹاپ15 اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈز بھی دیے جائیں گے۔ کنونشن سے…

امریکی وفد نے عمران خان کا کوئی ذکر نہیں کیا، ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ امریکی وفد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وفد…

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض حصوں میں بارش کی پیش گوئی

موسم کا حال بتانے والوں نے اسلام آباد سمیت ملک کے بعض حصوں میں وقفے وقفے سے آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوبی علاقوں میں18 اپریل تک گرمی…

دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے۔ پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب…

بلوچستان کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے، 18 اپریل تک صوبے کےجنوبی اضلاع شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  دن کا درجہ حرارت…

مریم نواز نے غیر منظور شدہ چولستان کینال ماڈل کا افتتاح کر کے غیر آئینی کام کیا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے غیر منظور شدہ چولستان کینال کے ماڈل کا افتتاح کرکے غیر آئینی کام کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

درجہ حرارت بڑھنے کے باعث گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے نے چترال، دیر، سوات سمیت دیگر اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا…