پاکستان
ملک میں نظام آئین کے مطابق چل رہا ہے،اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ملک میں نظام آئین کے مطابق چل رہا ہے،جمہوری نظام عوام کے حقوق کا محافظ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین میں وفاق اور صوبائی اسمبلیوں…
سابق وزیراعظم نوازشریف کل پاکستان روانہ ہوں گے
سابق وزیراعظم نوازشریف کل پاکستان روانہ ہوں گے،ان کی وطن واپسی شیڈ ول کے مطابق ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے لندن میں متعدد میڈیکل ٹیسٹ کرائے،ان کا طبی معائنہ کیا گیا،صحت بہتر ہے۔ نوازشریف 12 اپریل کو…
این ٹی ڈی سی منصوبوں میں تاخیر،7 افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
وفاقی وزیر اویس لغاری نے این ٹی ڈی سی کے منصوبوں میں تاخیر پر سخت نوٹس لیتے ہوئے این ٹی ڈی سی کے 7 افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ ڈپٹی ایم ڈی، 2 جی ایم،چیف فنانشل آفیسراور 3 چیف…
مہنگائی میں اگر کمی آئی ہے تو عوام خوش کیوں نہیں؟مزمل اسلم
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہا اگر مہنگائی میں اگر کمی آئی ہے تو عوام خوش کیوں نہیں؟ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ معیشت سمجھنا کوئی سائنسی…
خیبر پختونخوا اسمبلی،معلومات تک رسائی ترمیمی بل 2025 منظور
خیبر پختونخوا اسمبلی نے معلومات تک رسائی ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا ہے۔ معلومات تک رسائی کے قانون میں رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ترامیم ایجنڈے میں شامل ہیں،آر ٹی آئی ایکٹ کی 7 شقوں میں ترامیم بھی شامل…
اسلام آباد میں عوامی سہولت کیلئے متعدد نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد میں عوامی سہولت کیلئے متعدد نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں عوامی منصوبوں کی باضابطہ منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ٹریفک نظام کو مزید بہتر…
پنجاب کابینہ اجلاس ،کاشتکاروں کے لئے اہم فیصلوں کی منظوری
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کاشتکاروں کے لئے اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی،کابینہ نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے گرلز ایجوکیشن کے ویژن کو بھی قابل تحسین قرار دیا۔ اعلامیہ کے مطابق…
جس نے بھی مائنز اینڈ منرلز بل پڑھا وہ بتائے کب وفاق کو اختیار دیا، علی امین گنڈاپور
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جس نے بھی مائنز اینڈ منرلز بل پڑھا وہ بتائے کب وفاق کو اختیار دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی کارکردگی کے نظام میں بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی کارکردگی میں بہتری کے لئے وفاقی وزراء اور دیگر حکام پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن…
دہشتگرد ہمارے عزم میں کوئی کمی نہیں لا سکتے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد ہمارے عزم میں کوئی کمی نہیں لا سکتے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے مستونگ میں لیویز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان و…