پاکستان
کراچی، شادی میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، حیدر آباد میں پولیس مقابلہ
کراچی، نیو کراچی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق نیوکراچی میں گھرکی چھت پرکھڑی خاتون باراتیوں کی گولی کا نشانہ بن گئی، جاں بحق خاتون کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی…
سعودی عرب میں جرائم پر 4 ہزار 300 پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ
سعودی عرب میں گداگری اور مختلف جرائم میں ملوث 4 ہزار 300 پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کر دیئے گئے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت رکن قومی اسمبلی حلقہ اسلام آباد راجہ خرم…
واشنگٹن، وزیرخزانہ اورنگزیب سے سعودی اورچینی ہم منصب کی ملاقات
واشنگٹن، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان اورچینی وزیر خزانہ لان فوان نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ وزیر خزانہ نے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے چین کی مستقل حمایت کو سراہا ہے اورآئی ایم…
سندھ طاس معاہدےکو معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے، اویس لغاری
وفاقی وزیر سرداراویس لغاری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدےکو معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ یہ ایک بزدلانہ اور غیرقانونی اقدام ہے،پانی کا ہر قطرہ ہمارا حق ہے، ہم قانونی، سیاسی اورعالمی…
بھارت مختلف حیلوں بہانوں سے سندھ طاس معاہدے سے انحراف کوشش کررہا وزیر دفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کئی سال سے مختلف حیلوں بہانوں سے سندھ طاس معاہدے سے انحراف کی کوشش کر رہا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت دہشتگردی کے افسوسناک واقعے کو صرف اپنی پرانی خواہش کی…
سپریم کورٹ بار کا بھارتی سفارتکاروں کو 48 گھنٹےمیں پاکستان سےنکالنےکا مطالبہ
سپریم کورٹ بار نے پہلگام واقعے پر سخت مؤقف اپنانے اور بھارتی سفارتکاروں کو 48 گھنٹےمیں پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدر سپریم کور ٹ بار کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعہ بھارت کی ایک اور ناکام سازش…
پاکستان پہلے باقی سب بعد میں، ہم سب متحد ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا
سنیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلے باقی سب بعد میں ہے، ہم سب متحد ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا جائے،پوری دنیا کو جواب دیں کہ…
پہلگام فالس فلیگ آپریشن: پاکستان کیخلاف بھارتی سازش کھل کر سامنے آ گئی
ہندوستان کی پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان کیخلاف سازش کھل کر سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے پیچھے چھپی بھارت کی آبی جارحیت کھل کر سامنے آگئی۔ ہندوستان کسی بھی طرح قانونی…
بھارتی اقدامات: وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت شریک ہوگی، اجلاس میں بھارتی حکومت کے اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔ اجلاس میں ملکی داخلی و…
لاہور میں ڈکیتی کا ایک نہایت ہی انوکھا اور حیران کن واقعہ
لاہور کے علاقے شالیمار میں ڈکیتی کا ایک نہایت ہی انوکھا اور حیران کن واقعہ پیش آیا۔ ڈاکو نے شہری کو راستہ پوچھنے کے بہانے روکا اور باتوں باتوں میں اس کی جیب میں ایک مشکوک الیکٹرانک ڈیوائس رکھ دی۔…