پاکستان
آصف زرداری
صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کرکے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے تناظر میں بریفنگ دی۔ وزیرداخلہ نے صدر مملکت کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کیا…
محکمہ موسمیات کی ملک کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش…
توشہ خانہ ٹو کیس
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…
خوشحال خان خٹک ایکسپریس
کورونا وبا کے باعث معطل کی جانے والی مسافر ٹرین خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو پانچ سال بعد بحال کر دیا گیا۔ پشاور تا کراچی چلنے والی ٹرین کو خصوصی طور پر رنگ برنگی جھنڈیوں سے سجایا گیا، اور بھکر…
پاکستان کی فوج ہر طرح کی صورتحال کے لیے تیار ہے، وزیر دفاع
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہر طرح کی صورتحال کے لیے تیار ہے۔ وزیردفاع نے اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان بھارت تنازع مکمل جنگ کی صورت اختیار کر سکتا…
نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے صوبائی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے الحاق کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی صدرمحمد سلیم…
پیکا ایکٹ کے تحت 24گھنٹوں میں 23مقدمات درج
ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت 24گھنٹوں میں 23مقدمات درج کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوزاپلوڈ کرنے کے معاملے میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید…
وزیرخزانہ کی موڈیز کی ٹیم سے ملاقات، اقتصادی اشاروں میں بہتری سے آگاہ کیا
واشنگٹن،وزیرخزانہ وسینیٹرمحمد اورنگزیب نے موڈیز کی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔ وزیرخزانہ نے اصلاحاتی ایجنڈے اوراقتصادی اشاروں میں بہتری سے آگاہ کیا، مہنگائی میں کمی، کرنٹ اکاؤنٹ اور پرائمری بیلنس سرپلس سے متعلق بھی بتایا ہے۔ وزیرخزانہ وسینیٹراورنگزیب نے مستحکم…
ہم روایتی سیاست کا حصہ رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی
کراچی، سابق وزیراعظم اورعوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم روایتی سیاست کا حصہ رہے ہیں ہم ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کیساتھ رہے،جب بیانیہ چھوٹا ہم نے بھی پارٹی کو چھوڑ دیا۔…
پانی روکا گیا توملٹری سمیت تمام آپشن استعمال کئے جائینگے، عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پانی روکا یا تبدیلی کیا گا تو ملٹری آپشن سمیت تمام آپشن استعمال کئے جائیں گے، پاکستان کا پانی روکنے کو جنگی اقدام کے طور پرلیا جائے گا۔ ہم نیوزکے پروگرام ” ہم…