پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت کی صورت میں تنخواہ یا پنشن میں سے ایک کی ادائیگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزار ت خزانہ کی جانب سے آفس میمورنڈم میں کہا گیا ہے…

خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا کابینہ نے  پہلگام واقعے کے بعد بھارتی حکومت کے رویے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کابینہ…

وزیر اعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 27 سیاحوں کی ہلاکت پر بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس شروع ہو گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ…

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آج شام ملاقات متوقع ہے۔ جس میں متنازع کینال کے معاملے پر بڑی بیشرفت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آج اسلام آباد پہنچیں…

بھارت کی ایک اور اچھی حرکت ، حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا

بھارت نے ایک اور اوچھی حرکت کرتے ہوئے حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ گورنمنٹ آف پاکستان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ہینڈل کو بھارت میں بند کیا گیا ہے ، اس سے قبل بھارتی حکومت نے مقبوضہ…

پی آئی اے

حکومت نے قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرتے ہوئے اظہار دلچسپی کا نوٹس جاری کر دیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے 51 سے 100 فیصد شیئرز فروخت کرنے کے لیے پیش…

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان  کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی ، امدادی رقم سے 93…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، انڈیکس نے دو حدیں کھو دیں ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی کاروبار کا آغاز…

لکی مروت

لکی مروت میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا درہ پیزو کے علاقے میں ہوا ، زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد پولیس…

کراچی، ڈیفنس تھانے میں مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ، پولیس اہلکاروں پرتشدد 

کراچی،ڈیفنس تھانے میں مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ، مشتعل افراد نے پولیس اہلکاروں پر بھی تشدد کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے والے طالب علم ہیں، طلباء کو موٹرسائیکل پرگشت کرنے والے اہلکاروں نے تلاشی…