پاکستان
پنجاب کے کسان رُل گئے، حکومت کاشتکاروں کو گندم کی پوری قیمت ادا کرے، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پنجاب کے کسان اور کاشتکار رُل گئے ہیں۔ حکومت کاشتکاروں کو گندم کی پوری قیمت ادا کرے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر سے علما مشائخ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے…
بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب
اسلام آباد: بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔ دفاعی ماہرین کے مطابق بھارتی میڈیا بغیر ثبوتوں کے پاکستان پر الزام لگانے میں مصروف ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق پہلگام حملہ 3…
بلوچستان
بلوچستان میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک لیوی اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ دہشتگردی کا واقعہ ضلع مستونگ میں پیش آیا، جہاں لیویز کے اہلکار بچوں کو…
عمران خان کی نااہلی پر احتجاج ، فیصل جاوید سمیت کئی پی ٹی آئی رہنمائوں پر فرد جرم عائد
عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں فیض آباد احتجاج کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا…
مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں کے قتل پر تشویش ہے ، پاکستان
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحوں کی ہلاکت پر تشویش ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے…
پنجاب حکومت
پنجاب حکومت نے رواں سال ستمبر میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کی تیاریوں کا عمل جلد شروع کر دیا جائے گا۔ بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کے لیے تعلیمی قابلیت کی…
پاکستان میں گندم کا کاشتکار ڈپریشن کا شکار ہے، کسان رہنما خالد کھوکھر
لاہور: کسان رہنما خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں گندم کا کاشتکار ڈپریشن کا شکار ہ۔ ہم بات کرنے کو تیار ہیں لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب بات کرنا نہیں چاہتیں۔ کسان رہنما خالد کھوکھر نے پریس کانفرس کرتے…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں۔ جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا اب تو جسمانی ریمانڈ…
عالیہ حمزہ
جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی نے پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔ الیہ حمزہ کو 19 اپریل کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا تھا۔ عدالت نے عالیہ حمزہ کو…
پنجاب میں لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ رکن…