پاکستان
میری صحت بالکل ٹھیک ہے ،غلط خبر پھیلائی گئی، نواز شریف
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے ، غلط خبریں پھیلائی گئی ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان صحیح سمت میں…
کھاد ساز اداروں کو مناسب قیمت پر گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، ہارون اختر
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ تمام کھاد ساز اداروں کو مناسب قیمت پر گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے،گیس کی سپلائی کھاد کمپنیوں کیلئے مخصوص کی جائے گی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر…
پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس غیر قانونی طور پر استعمال ہو رہے ہیں،اکبر ایس بابر
تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس غیر قانونی طور پر استعمال ہو رہے ہیں ،پی ٹی آئی میں پیسوں کا بندر بانٹ ہو رہا ہے،انٹر پارٹی الیکشن تک پی ٹی…
ملک بھر میں 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین کی فراہمی شروع
ملک بھر میں 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین کی فراہمی شروع کردی گئی ہے ۔ ڈی ایچ کیو مظفر آباد، ایبٹ آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ویکسین کی فراہمی کا انتظام کیا گیا ہے،حاجی کیمپوں میں ادویات کی…
پیپلز پارٹی کے نہروں کے منصوبے پر مؤقف میں تضاد ہے، شبلی فراز
اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے نہروں کے منصوبے پر مؤقف میں تضاد ہے، آصف زرداری نے میٹنگ میں منصوبے کو منظور کیا، مشترکہ اجلاس میں تقریر کے دوران انکار کر دیا، سندھ کے…
لاہور کی قدیمی مارکیٹ نیلا گنبد کی دکانیں گرانے کا فیصلہ
لاہور کی قدیمی مارکیٹ نیلا گنبد کی دکانیں گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اے سی سٹی کے مطابق نیلا گنبد کی تاریخی اہمیت کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے 100 دکانیں ختم کی جائیں گی،نیلا گنبد کے آگے بنی سائیکل مارکیٹ…
مراد علی شاہ اور ان کی جماعت 16 برس سے حکمران ہے اپنی کارکردگی بتائیں،
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ اور ان کی جماعت سولہ برس سے حکمران ہے، اپنی کارکردگی بتائیں۔ وزیراعلی سندھ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مراد علی شاہ کو…
کان کنی اور معدنیات کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کریں گے
وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کان کنی اور معدنیات کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ عالمی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ کے ساتھ…
خیبر پختونخوا حکومت چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبے کیلئے متحرک ہو گئی
سندھ اسمبلی میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد کی منظوری کے معاملے پر خیبر پختونخوا حکومت چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبے کیلئے متحرک ہو گئی۔ محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا نے سفارشات منظوری کے لئے وزیراعلیٰ علی امین…
آئی ایم ایف
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ان منصوبوں کے لیے مزید فنڈز جاری نہیں ہوں گے۔ اس حوالے سے وزارت منصوبہ بندی کے حکام کا…