پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی سے تعلقات وہاں لے جانا چاہتے ہیں جہاں مشترکہ امور پر بات ہو سکے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا پی ٹی آئی سے تعلقات وہاں لے جانا چاہتے ہیں جہاں مشترکہ امور پر بات ہوسکے۔  چھبیسویں ترمیم آئیڈیل نہیں، قابل قبول ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ…

پاکستان کی اصل شناخت کرپشن یا انتشار نہیں بلکہ تخلیقی صلاحیت ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، احسن اقبال نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں “اُڑان پاکستان انویویشن حب” کے سیزن 2 کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ 10 ارب روپے مالیت کے اس قومی پروگرام کا مقصد…

گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا ورآزادکشمیرکے مختلف علاقوں میں بارش متوقع

گلگت بلتستان،خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 22سے 27 اپریل تک  بارش متوقع ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ایبٹ آباد، بنوں، بونیر، چترال، دیر، ہری پور میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کیساتھ بارش کا…

شلوار قمیض نہیں،شرٹ پتلون،خیبر پولیس کی وردی تبدیل

خیبر پولیس کو شلوار قمیض کی بجائے شرٹ پتلون کی وردی پہننے کا حکم دیا گیا ہے ۔ حکم نامے کے مطابق آج 21 اپریل سے خیبر پولیس شرٹ پتلون والی وردی پہنے گی،جمرود شاہ کس لیوی سنٹر میں نئی…

نہروں کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کو پرامن احتجاج کا آئینی حق حاصل :شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ نہروں کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کو پرامن احتجاج کا آئینی حق حاصل ہے،مظاہرے، جلسے، جلوس یا جو بھی جماعت احتجاج کرنا چاہتی ہے وہ حکومت کو مطلع کر…

سیاستدان کو انتخابات اور موت کیلئے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ سیاستدان کو انتخابات اور موت کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب توہین عدالت…

میانوالی میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 10 سے زائد دہشتگرد ہلاک

میانوالی: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس کا میانوالی میں آپریشن کے دوران 10 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق میانوالی میں مزید دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ دہشت گردوں کی…

متحدہ عرب امارات

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعاون کی مختلف یادداشتوں پر دستخط ہوئے ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار یو اے ای کے ہم منصب کے ہمراہ تقریب میں شرکت ہوئے۔ قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور وزارت ثقافت یو…

فوجی املاک پر حملہ کرنے والوں کو پھولوں کے ہار نہیں پہنائے جاسکتے، وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی املاک پر حملہ کرنے والوں کو پھولوں کے ہار نہیں پہنائے جاسکتے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی…

نوجوانوں کو چاہیے وہ اقبال کے پیغام کو سمجھیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج نوجوانوں کو چاہیے وہ اقبال کے پیغام کو سمجھیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں کہا کہ…