پاکستان
شمالی وزیر ستان
شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث آج اتوار کیلئے کرفیو لگا دیا گیا۔ انتظامیہ کو دہشت گردوں کی ممکنہ نقل و حرکت کی اطلاع ملنے کے بعد رزمک، میرانشاہ اور میرعلی میں آج صبح 6 بجے سے شام…
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی مبینہ کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات سے بری ہو گئے۔ رکن احتساب کمیٹی قاضی انور ایڈووکیٹ کی 7 صفحات مشتمل رپورٹ میں اسپیکر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کو کلین…
خیبر پختونخوا حکومت
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق صحت کے شعبے میں ایک اور انقلابی قدم اٹھا لیا ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ اب ٹرانسپلانٹ…
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ صدر زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایسٹر امید، تجدید اور زندگی کا جشن ہے، ایسٹر ہمدردی، قربانی اور…
محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے مختلف مقامات پر بارش اور ژالہ باری جبکہ کئی شہروں میں موسم کے خشک اور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گردونواح میں آندھی و گرج چمک…
پاکستان کرکٹ بورڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے ایک بار پھر ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے جس کیلئے اشتہار بھی دیا گیا ہے۔ پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید…
جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، اسلام آباد کا ریڈ زون سیل کر دیا گیا
اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے ممکنہ غزہ مارچ کے پیشِ نظر ریڈ زون کو کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر سیل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شہر بھر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ، حساس مقامات…
بانی پی ٹی آئی 45 دن میں رہا ہوسکتے ہیں، شیر افضل مروت کا دعوی
ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 45 دن میں رہا ہوسکتے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بیک ڈور مذاکرات جاری…
نئی نہروں سے متعلق کوئی یک طرفہ فیصلہ نہیں ہوگا،کھئیل داس کوہستانی
وزیرمملکت مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ نئی نہروں سے متعلق کوئی یک طرفہ فیصلہ نہیں ہوگا، یقین دلاتا ہوں سندھ میں کسی کی زمین بنجر نہیں ہوگی۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی…
پیپلز پارٹی وفاق کا حصہ ہے، آئینی عہدوں پر رہتے ہوئے بات ذمہ داری سے کرنی چاہیے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاق کا حصہ ہے۔ اور آئینی عہدوں پر رہتے ہوئے بات ذمہ داری سے کرنی چاہیے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا…