پاکستان
دنیا زراعت میں آگے نکل گئی، ہم قیمتی وقت کا ضیاع کرتے رہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا زراعت میں آگے نکل گئی، ہم قیمتی وقت کا ضیاع کرتے رہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت زرعی شعبے کی بحالی اور جدت سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں قومی زرعی پالیسی کو…
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ اسلام آباد کے علاوہ پشاور، مالاکنڈ، ایبٹ آباد اور مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے…
وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ سکیورٹی اور امن و سلامتی سے متعلق مذاکرات
وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وفد کے ہمراہ سکیورٹی اور امن و سلامتی سے متعلق مذاکرات کرنے کیلئے کابل روانہ ہو گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈاروفد کے ہمراہ کابل روانہ ہو گئے ہیں،وفد…
حوصلہ اور قابلیت ہمارے سپاہیوں کی پہچان ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ حوصلہ اور قابلیت ہمارے سپاہیوں کی پہچان ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آٹھویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کا اختتام ہو گیا،8ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ…
پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصان کی تفصیل جاری کر دی
پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصان کی تفصیل جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 16 اپریل سے اب تک بارشوں کے باعث حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ بارشوں کی وجہ…
پاکستان پر الزامات کے بجائے بھارت دہشتگردی کی سرپرستی ختم کرے
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کے خلاف بیان بازی کے بجائے دہشت گردی کی سرپرستی کرنا ختم کرے۔ جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے جس…
بلاول بھٹو نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی وارننگ دے دی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی وارننگ دے دی۔ جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نہروں کا منصوبہ روکیں ورنہ پیپلزپارٹی آپ کے ساتھ نہیں چل سکے گی، حکومت کسی غلط فہمی…
غیر ملکیوں کو کرائے پر گھر یا نوکری دینے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
حکومت نے غیر قانونی غیر ملکیوں کو کرائے پر گھر ، ہوٹل دکان یا نوکری دینے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر مملکت طلال چودھری کا کہنا تھا کہ غیر قانونی غیر ملکی شہریوں…
پی ٹی آئی والے خود پولیس وین میں بیٹھتے اگلے چوک پر اترجاتے ہیں، عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے لوگ خود ہی پولیس وین میں بیٹھتے ہیں اور پھر اگلے چوک پر اتر جاتے ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیان میں…
اسحق ڈار
وزیر خارجہ اسحق ڈار کل اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ افغانستان جائیں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اسحاق ڈار کل اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ کابل جائیں گے جہاں…