پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں سیاسی استحکام کو نقصان پہنچنے نہیں دیں گے، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں سیاسی استحکام کو نقصان پہنچنے نہیں دیں گے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز…

خیبر پختونخوا میں لیکچرار اور اساتذہ تنخواہوں کیلئے رو رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں لیکچرار اور اساتذہ اپنی تنخواہوں کے لیے رو رہے ہیں۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہروں…

غزہ مارچ، جماعت اسلامی کا 26 اپریل کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 26 اپریل کو آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے غزہ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے…

پی آئی اے نے لاہور سے باکو کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

لاہور: قومی ایئر لائن پی آئی اے نے لاہور سے باکو کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 159 لاہور سے 152 مسافروں کو لے کر باکو کے لیے روانہ ہوئی۔ پرواز…

کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند گروہ کسی…

بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بچوں کو قطرے پلا کر 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔…

اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور مختلف علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ بارش کے…

بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  ٹنڈوجام کے سیلاب متاثرین کو گھروں کا تحفہ دے دیا۔ سیلاب متاثرین کو گھروں کی فراہمی کے موقع پر بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مالکانہ حقوق خواتین کے نام کیے ہیں…

سردار اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے  مائنز  اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختر مینگل نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو…

متنازع کینال

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے متنازع کینال کا مسئلہ بات چیت سے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں…