پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ممالک میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دیا جائے گا۔ اوورسیز پاکستانیوں کے امور پر خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا…

نواز شریف

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث انہوں نے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا ہے۔ نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ گزشتہ دنوں بیلاروس گئے تھے جہاں…

 وزیر خزانہ کی امریکہ میں ملاقاتیں، معیشت، اصلاعات، ٹیکس ودیگر امورپرگفتگو

واشنگٹن،وزیرخزانہ محمداورنگزیب کےدورہ امریکا میں اہم ملاقاتیں، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ایم ڈی آئی ایم ایف، صدرورلڈ بینک،نائب صدرآئی ایف سی سے ملے۔ وزیرخزانہ نے امریکی نائب وزیرخزانہ رابرٹ کیپروتھ، سیکریٹری کلائمیٹ ولنرایبل فورم محمد نشید  ودیگرامریکی کاروباری شخصیات اور رہنماؤں کے…

کشمور، ڈاکوؤں کا پولیس موبائل پرحملہ، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار زخمی

کشمور، نائچ گاؤں کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر حملہ کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کشمورکےعلاقے نائچ گائوں کے قریب ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایس ایچ اوسمیت 7 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو ابتدائی…

جامشورو، گاڑی کھائی میں گر گئی، 16 افراد جاں بحق،30 زخمی

جامشورو، تھانہ بولا خان کے قریب گاڑی کھائی میں گر گئی،16 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ایس ایس پی جامشورو کے مطابق تھانہ بولا خان کے قریب میں گاڑی حادثے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اسٹیشن انچارج ریسکیو…

وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے دورے پر آج روانہ ہو نگے

وزیراعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف ترک صدر طیب ایردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون…

کینالز کا منصوبہ ٹیکنیکل مسئلہ ہے، ٹیکنیکل گفتگو ہونی چاہیے، بلال اظہرکیانی

وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ کینالز کا منصوبہ ٹیکنیکل مسئلہ ہے اس پر ٹیکنیکل گفتگو ہونی چاہیے۔ ہم نیوزکے پروگرام ” فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ…

آزمائشی ٹرین 9 ماہ بعد سبی سے ہرنائی پہنچ گئی

ہرنائی سبی ریلوے سیکشن پر 9 ماہ بعد آزمائشی ٹرین سبی سے ہرنائی پہنچ گئی۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق ہرنائی سبی ریلوے سیکشن پر بارشوں اورسیلاب کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی تھی۔ ترجمان کا کہنا…

تحریک انصاف کے ساتھ رابطے جاری رہیں گے، ترجمان جے یوآئی ف

ترجمان جے یوآئی ف اسلم غوری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ رابطے جاری رہیں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے اسلم غوری نے کہا کہ قومی اور پارلیمنٹ کے ایشوز…

ارسا نے صوبوں کے پانی کے حصے میں اضافہ کر دیا

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر پانی کی قلت میں کمی کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق صوبوں کے پانی کے حصے میں اضافہ کر دیا گیا ہے ،18اپریل سے پانی کی قلت 43 فیصد…