پاکستان
پیپلز پارٹی سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں بھرپور حصہ لے گی، گورنر پنجاب
سیالکوٹ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں بھرپور حصہ لے گی۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے عوام پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پنجاب حکومت کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پتہ ، کل آپ میرا یا کسی کا نام بھی 9 مئی کیسز میں شامل کر دیں۔ سپریم کورٹ میں 9…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں 5 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج اور پولیس پر تشدد سے متعلق کیس…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اپیلیں مقرر کرنے کے حوالے سے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے پالیسی طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس انعام امین منہاس نے…
پاکستان کے مفاد پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دیں گے، حنیف عباسی
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مفاد پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلیک میلنگ کی سیاست کا خاتمہ ہوچکا…
بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں پولیس نے دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق بنوں میں گزشتہ شب دھڑئے پل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا گیا۔ حملہ کرنے والے خارجی دہشت…
جی ایچ کیو حملہ کیس، التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے پراسیکیوٹر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا۔ سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت…
آلودگی پر قابو پانے کیلئے خودکار مانیٹرنگ سسٹم لارہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آلودگی پر قابو پانے کے لیے خودکار مانیٹرنگ سسٹم لارہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارتھ ڈے پر اپنے پیغام میں کہا کہ زمین آنے والی نسلوں کی…
بلوچستان
بلوچستان میں آج سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن محمد اسحاق کے مطابق امتحانات 3 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ امتحانات پروفیسر اینڈ لیکچررز…
ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ جبکہ وفاقی دارلحکومت سمیت بلوچستان اور سندھ میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔…