پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

  اسلام آباد: ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان…

پشاور سمیت صوبے بھر میں 1لاکھ لیبارٹریاں غیر معیاری

پشاورسمیت صوبے بھر میں ایک لاکھ زائد لیبارٹریوں کو غیر سٹینڈر قراردیا جا رہا ہے۔ ان لیباٹریوں سے متعلق مختلف اداروں کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ان میں سے بعض لیبارٹریاں مختلف ڈاکٹرز کی ذاتی ملکیت ہے اورڈاکٹرز…

لاہور بورڈ، میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل کا آج سےآغاز

لاہور بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل کا آج سےآغاز ہوگا۔ کنٹرولر امتحانات نے کہا ہے کہ 1171 لیب میں امیدواران پریکٹیکل دے سکیں گے، پریکٹیکل میں شرکت کرنے والے امیدواران کی تعداد ایک لاکھ 99…

وزیراعظم اور ترک صدرملاقات، توانائی، معدنیات اورآئی ٹی شعبوں میں تعاون پر اتفاق

انقرہ، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر رجب طیب ایردوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  توانائی،کان کنی، معدنیات اورآئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پراتفاق کیا ہے۔ ترک صدررجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کو…

کینالز کےمعاملے پر بلاول بھٹو کی بات میں وزن ہے، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کینالز کےمعاملے پر بلاول بھٹو کی بات میں وزن ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام  ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ کینالز کے معاملے پر…

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر گلوبل ویلیج میں پنجاب صنعتی نمائش کا افتتاح

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر گلوبل ویلیج میں پنجاب صنعتی نمائش کا افتتاح، نمائش 27 اپریل تک جاری رہے گی۔ صنعتی نمائش کا افتتاح سینئر وزیرمریم اورنگزیب اوروزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کیا، نمائش میں شہریوں کیلئے مفت انٹری،…

علیمہ خان جیل کے احاطے میں پراپیگنڈا کرتی ہیں، بیرسٹر عقیل ملک

وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ علیمہ خان جیل کے احاطے میں پراپیگنڈا کرتی ہیں۔ ہم نیوزکے پروگرام “ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ بانی پی ٹی…

سپریم کورٹ کے جج کے چیمبر سے خفیہ آلات برآمدگی کی خبر بے بنیاد قرار

سپریم کورٹ کے جج کے چیمبر سے خفیہ آلات برآمدگی کی خبر بے بنیاد قراردیدی گئی ہے ۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خفیہ آلات کی برآمدگی کی کوئی حقیقت نہیں،جھوٹی خبر کا مقصد عدلیہ کی ساکھ کو…

فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچانا بھارتی روایت ہے،جلیل عباس جیلانی

سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچانا بھارتی روایت ہے،بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا من گھڑت اور جھوٹا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ…

پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں بغاوتیں جاری ہیں ،ناگا لینڈ ،چھتیس گڑھ، منی پور میں دہلی…