پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سندھ اولمپکس

سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز دوسری بار پھر ملتوی کر دیئے۔ سندھ اولمپکس نے تمام متعلقہ اداروں کو ایک خط کے ذریعے ناگزیر وجوہات کی بنا پر نیشنل گیمز ملتوی کیے جانے کا بتایا ہے۔ نیشنل…

اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ…

این اے 213 ، پیپلزپارٹی کی امیدوار صبا تالپور بھاری اکثریت سے کامیاب

عمرکوٹ،این اے 213 کے تمام 498 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق عمرکوٹ کے حلقہ این اے 213 میں پیپلز پارٹی کی امیدوارصبا تالپورایک لاکھ 64 ہزار788 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئیں۔ اپوزیشن…

کراچی، آٹے کی قیمت 17 روپے تک فی کلو کمی

کراچی میں آٹے کی قیمت میں10روپے سے 17روپے تک فی کلو کمی کردی گئی۔ ہول سیل میں ڈھائی نمبرآٹا کی قیمت میں 17 روپے کمی، نئی قیمت 66 روپے فی کلو مقرر جبکہ ریٹیل میں ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت…

سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 4 خوارج ہلاک کردیئے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

پرائیویٹ حج اسکیم 2025 کے تحت صرف 23620 عازمین کو اجازت

وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ عازمین حج کیلئےاہم پیغام جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ حج اسکیم 2025 کے تحت صرف 23620 عازمین کو اجازت ہے۔ وزارت مذہبی امور نے منظور شدہ سروس پرووائیڈرز کی فہرست…

نہروں کےمعاملے پرپیپلز پارٹی کے تحفظات دور ہونے چاہئیںاسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نہروں کے معاملے پرپیپلز پارٹی کے تحفظات دور ہونے چاہئیں ، پنجاب کی طرف سے کبھی سندھ کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی،جو پنجاب کا حق ہے وہ بھی توملنا چاہیے۔…

پنجاب حکومت کا ڈرگ کورٹس کو ایک نئے انداز سے تشکیل دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ڈرگ کورٹس کو ایک نئے انداز سے تشکیل دینے کا فیصلہ  کیا ہے،اس سے متعلق بل بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گیا۔ متن کے مطابق ڈرگ کورٹس میں ایک سیشن جج،2ماہرین پر مشتمل ٹریبونل قائم کیا جائے گا،سیشن…

جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس علی باقر نجفی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شامل

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم کورٹ کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ آئینی بینچ کیلئے جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس علی باقر نجفی کے ناموں پر اتفاق کیا گیا،دونوں ججز کے ناموں پر کثرت رائے…

حکومت کا ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کے لئےمتعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ٹاسک سونپ دیئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیزکے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی…