پاکستان
بھارت دہشتگردی کو خارجہ پالیسی کے ہتھیار کے طور پراستعمال کر رہا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کو خارجہ پالیسی کے ہتھیار کے طور پراستعمال کر رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر…
مودی کے مظالم نے دو قومی نظریے کی سچائی ثابت کردی، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے مسلمانوں پر مظالم نے قائداعظم کے دو قومی نظریے کو سچ ثابت کر دیا ہے اور ہم نے پاکستان کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ اویس لغاری…
قومی یکجہتی سے بھارتی پراپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا گیا، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی سے بھارتی پراپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پہلگام واقعے کو بھارت نے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا، پاکستان نے پہلگام واقعے پر بروقت تشویش…
سعودی وزیر خارجہ کانائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ
سعودی وزیر خارجہ نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ، دونوں رہنمائوں کے درمیان علاقائی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان…
پاکستان کے دفاع کیلئے فوج کیساتھ کھڑے ہیں،سینیٹر افنان اللہ خان
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سنیٹر افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دفاع کیلئے فوج کیساتھ کھڑےہیں ،ہم ہر سطح پر بھر پور جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ ہم نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’’سیچویشن روم ‘‘…
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس دو مئی کو طلب کر لیا۔ یہ مشترکہ مفادات کونسل کا 52 واں اجلاس ہو گا ، جس کی صدارت وزیراعظم کریں گے ، مشترکہ مفادات کونسل سیکرٹریٹ نے اجلاس کی…
کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی، تمام تاجر تنظیمیں متحد ہیں، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کل پورے ملک میں 26 اپریل کو ہڑتال ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اس پر تمام تاجر تنظیمیں متحد ہیں، بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں فالس فلیگ آپریشن کے…
بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا ، سینٹ میں متفقہ قرارداد منظور
سینیٹ نے بھارتی الزامات اور اقدامات کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارتی اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد…
قومی سلامتی اور خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، پاکستان
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ قومی سلامتی اور خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت…
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ، 4 ایف سی اہلکار شہید ، 3 زخمی
کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے مارگیٹ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس…