پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پھندو میں گاڑی پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، مقدمہ درج

پشاورکےعلاقے پھندومیں جمیل چوک کے قریب ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین شادی کی تقریب سے واپس جا رہے تھے کہ اچانک ان کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ…

پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، جواب ترکی بہ ترکی دیا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ بھارت میں پیش آنے والے پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، اورنئی دہلی کی جانب سے الزامات لگانا بے بنیاد ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ اس واقعے کے…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، 15 خوارج ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں کے دوران 15 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ اس…

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ شہباز شریف نے بندرعباس دھماکے پر ایرانی…

پاکستان کا پانی روکا گیا تو یہ جنگ تصور کیا جائے گا، خورشید محمود قصوری

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا کہ پاکستان کا پانی روکا گیا تو یہ جنگ تصور کیا جائے گا۔ سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے ہم نیوز کے پروگرام “سیچوئیشن روم” میں گفتگو کرتے ہوئے…

بھارت میں ہونے والے حملوں پر پاکستان نے ہمیشہ نیوٹرل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ تہلگام حملے مقامی لوگ ہی کر سکتے ہیں جن کو وہاں کے راستوں سے واقفیت ہے۔ پاکستان نے بھارت میں ہونے والے حملوں کی ہمیشہ ہی نیوٹرل تحقیقات کی…

بھارت کا رویہ ناقابل برداشت ہے، بریگیڈیئر (ر) حارث نواز

اسلام آباد: دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر حارث نواز نے کہا ہے کہ بھارت کا رویہ ناقابل برداشت ہے۔ جنگ شروع ہوئی تو اس کا نقصان کافی زیادہ ہو گا۔ دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز نے ہم نیوز کے…

بھارت تہلگام حملے پر نیوٹرل تحقیقات کرائے ہم اس کیلئے تیار ہیں، حذیفہ رحمان

اسلام آباد: وزیر مملکت حذیفہ رحمان نے کہا ہے کہ بھارت تہلگام معاملے پر نیوٹرل تحقیقات کرا لے ہم اس کے لیے تیار ہیں۔ وزیر مملکت حذیفہ رحمان نے ہم نیوز کے پروگرام “سیچوئیشن روم” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…

بھارتی جھوٹے بیانیے کو بدترین شکست کا سامنا

اسلام آباد: بھارتی جھوٹے بیانیے کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی میڈیا کی سازش بے نقاب ہو گئی۔ اور پاکستانی میڈیا نے بھارتی پراپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیا۔ بھارتی میڈیا پاکستانی میڈیا…

بھارتی آبی جارحیت، بغیر بتائے دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا، ایمرجنسی نافذ

مظفر آباد: بھارت نے پاکستان کو بتائے بغیر دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی نے الرٹ جاری کر دیا۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے سے دریائے جہلم میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ اور دریائے…