پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا کو افغانستان سے آزادانہ ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دفاع اور خارجہ امور کا معاملہ آئین میں…

جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ مقامی امن کمیٹی کے ایک رکن کے دفتر میں پیش آیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔…

بھارت نے پاکستان کے یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: بھارت نے جنگی جنون میں پاکستان کے یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی۔ جمہوریت اور آزادی اظہار کی دعویدار مودی حکومت سچ سے خوفزدہ ہو گئی۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے حقائق سے خوفزدہ بھارت بوکھلاہٹ کا…

سینٹ ضمنی الیکشن

 ایم کیو ایم پاکستان نے سینٹ ضمنی الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت سے انکار کرتے ہوئے تاج حیدر کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے…

الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا۔ ا لیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، الیکشن کمیشن نے پی پی پی کے انٹرا…

مانسہرہ ، جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ، 6 افراد زخمی

مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ سنڈھی سے جبوڑی کی جانب آ رہی تھی کہ چجھڑی کے مقام پر حادثے کا شکار…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے…

عارف علوی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن دوسری طرف سے کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی۔ مانچسٹر میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید سستی ہونے کا امکان

بجلی صارفین کے لئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مارچ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 پیسے سستی ہونے کاامکان ہے، سہ…

پنجاب کے اسکولوں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن خالد نذیر نے تصدیق کر دی، انہوں نے کہا کہ موسم مزید گرم ہوا تو چھٹیاں ایک ہفتہ قبل بھی…