پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں وی وی آئی پیز کی سیکیورٹی کیلئے 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری

پنجاب میں وی وی آئی پیز کی سیکیورٹی کیلئے 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد لگژری گاڑیاں خریدنے کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا گیا،5 گاڑیاں خریدنے کیلئے 46 کروڑ…

بھارتی وی لاگرز نے مودی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کو بےنقاب کر دیا

اسلام آباد: بھارت کے اپنے ہی وی لاگر نے بی جے پی کے اوچھے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کر دیا۔ بھارت کے مشہور وی لاگر نیہا سنگھ راٹھور سمیت دیگر وی لاگرز بھی اپنی ہی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی…

ذوالقعدہ 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

ملک میں ذوالقعدہ 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ،یکم ذوالقعدہ 1446 ہجری کل بروز منگل 29 اپریل ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں،چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے…

پہلگام واقعہ بھارت کی اپنی نااہلی ہے،الزام پاکستان پر عائد نہیں کیاجاسکتا،بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کی اپنی نااہلی ہے،الزام پاکستان پر عائد نہیں کیاجاسکتا۔ غیرملکی خبرایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونےوالا ملک…

حکومت پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کو آل پارٹیز کانفرنس میں بلائے، فیصل واوڈا

سینیٹرفیصل واوڈا نے حکومت سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس جمہوری اور لیڈر ہونے کا موقع ہے ،حکومت پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کو آل پارٹیز کانفرنس میں بلائے،جب ملک…

ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں اضافے کا اعلان

ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں یکم مئی سے اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز چیئرمین جنید اکبر کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس ہوا۔ وزارت اوورسیزپاکستانی کے آڈٹ پیراز اور…

عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی، اسپارکو نے نئے چاند بارے پیشگوئی

اسپارکو نے ذی القعدہ کے چاند بارے پیشگوئی کر دی ہے، آج چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اسپارکو نے کہا ہے کہ ذی القعدہ 1446 ہجری کے نئے چاند کی پیدائش رات بارہ بج کر 31 منٹ پر ہو…

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں مزید 17 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن کیا، جس کے نتیجے…

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید اور ان کے شوہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے کوٹ لکھپت جیل کے قریب سے صنم جاوید اور اس کے شوہر پروفیسر عتیق ریاض کو حراست میں لینے کے…

پہلگام واقعہ، چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: پہلگام واقعے کے معاملے پر چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔ چین کے وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات کو مکمل طور…