پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بھارت کو نیوٹرل انکوائری کا چیلنج دینا حکومت کا بہترین فیصلہ ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں یا باہر کسی بھی کونے میں دہشت گردی کا واقعہ ہو تو بھارت فوراً پاکستان پر الزام لگانا شروع کر دیتا ہے، بھارت نے بار بار ثابت کیا…

سیکیورٹی فورسز کا تربت میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، ایک ہی بچے کیلئے 2 ماؤں کو ادائیگی کے 2 ہزار سے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: نے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ایک ہی بچے کے لیے دو ماؤں کو ادائیگی کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس جنید اکبر خان کی زیرصدارت…

بھارت کے پاکستان پر دہشتگردی سے متعلق تمام الزامات بے بنیاد،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان سمیت خطے میں دہشت گردی کو فروغ دے رہاہے۔ پریس بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہابھارت کے پاکستان پر دہشت گردی سے متعلق تمام الزامات بے بنیاد ہیں،پہلگام…

5 ہزار روپے کا نوٹ بند کیا جائے،غیر ملکی سرمایہ کاروں کے نمائندہ فورم کا مطالبہ

غیر ملکی سرمایہ کاروں کے نمائندہ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس نے 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس نے اپنی بجٹ تجاویز میں 5 ہزار روپے کا…

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ  یکم مئی سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ مغربی ہوائیں 30 اپریل کی شام  کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی،یکم سے…

جسٹس عائشہ ملک کو یونیورسٹی آف لندن نے قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری دےدی

سپریم کورٹ کی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کو یونیورسٹی آف لندن نے قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری دےدی۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف لندن نے جسٹس عائشہ ملک کو خراج تحسین پیش کیا ،جسٹس عائشہ ملک کو 28 اپریل 2025…

پاکستان کی مختلف وزارتوں کی ویب سائٹس پر بھارتی ہیکرز کے حملے ناکام

اسلام آباد: پاک بھارت کشیدگی میں بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا۔ حالیہ صورتحال میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر سائبر حملے شروع کر دیئے گئے۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ کے مطابق بھارتی ہیکرز کی…

پرویز اشرف

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت متعدد ملزمان کو نیب ریفرنسز سے ڈسچارج کر دیا۔ احتساب عدالت 2 کے جج علی وڑائچ نے رینٹل پاور منصوبوں کے تحت دائر شرقپور، بھکی اور کارکے شپ…

جماعت اسلامی کی بھارت کے غیر منطقی اقدامات کے تناظر میں پاکستانی مؤقف کی تائید

لاہور: جماعت اسلامی نے بھارت کے غیر منطقی اقدامات کے تناظر میں پاکستانی مؤقف کی تائید کر دی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر منصورہ پہنچے۔ جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات…