پاکستان
مقبوضہ کشمیر
مقبوضہ کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی اور تیز رفتاری کے خوف سے ہی فرار ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب ایک حساس اور…
نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے منصوبہ لا رہے ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے منصوبے لے کر آ رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈیجیٹل تعاون تنظیم کی سیکرٹری جنرل نے ملاقات کی۔ شہباز…
جھیل سیف الملوک کو 6 ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
بالاکوٹ: ملک بھر کے سیاحوں کے لئے خوشخبری، جھیل سیف الملوک کو 6 ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ ڈی ایس پی سرکل پارس خوشحال خان نے کہا ہے کہ ناران کھلنے کے بعد مختصر وقت میں جھیل سیف…
سائبر حملوں کے خدشات کے پیش نظر ایڈوائزری جاری
اسلام آباد: نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے خطے میں کشیدگی کے پیش نظر سائبر حملوں کے خدشات پر ایڈوائزری جاری کر دی۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا…
بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا خود اس کے اپنے ہی جنرل ، بیرسٹر سیف
خیبرپختونخواحکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا خود اس کے اپنے ہی جنرل نے پھوڑ دیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ بھارتی جنرل کا بیان مودی سرکار کے فاشسٹ نظام…
عالمی میڈیا بھی مودی کی نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا
اسلام آباد: عالمی میڈیا بھی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنماؤں کی ایما پر مسلمانوں پر تشدد اور توہین آمیز پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے۔…
جنوبی وزیرستان
جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا ،…
افغان باشندوں سمیت غیر قانونی تارکین وطن کی بڑی تعداد کو واپس بھجوا دیا گیا
افغان باشندوں سمیت غیر قانونی تارکین وطن کی بڑی تعداد کو واپس بھجوا دیا گیا۔ خیبر پختونخوا سے افغان باشندوں سمیت غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز…
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان، امریکی اخبار
اسلام آباد: امریکی اخبار نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں ہفتے جنوبی ایشیا میں گرمی 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے عالمی ریکارڈ…
ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے،…