پاکستان
کراچی میں بجلی کی بندش پراحتجاج، کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین منتشر
کراچی: مظاہرین کےساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا، مقامی انتظامیہ نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ بجلی کی فراہمی جلد بحال کی جائے گی۔ شہرقائد کےعلاقے پرانی سبزی منڈی کے رہائشیوں نے بجلی کی طویل بندش کے…
اسلام آباد، قیمتیں کم نہ کرنے پر 4 پیٹرول پمپ مینیجر گرفتار
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنراسلام آباد کی ہدایت پرجی سکس اورایف سکس سیکٹرزمیں کارروائی کے دوران 4 پیٹرول پمپ…
پنجاب اسمبلی میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی مذمت، قرارداد متفقہ طور پر منظور
لاہور: پنجاب اسمبلی میں بھارت کے مبینہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور جنگی جنون کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار نے پیش کی، جس میں بھارت کے جارحانہ رویے،…
ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
ڈیرہ غازی خان اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز ڈیرہ…
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر برائے قومی سلامتی مقرر
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقررکردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو قومی سلامتی کے مشیر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ…
نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پرغورکررہے ہیں،چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے کہ اگلے مالی سال کا بجٹ اہداف کے لحاظ سے مشکل بجٹ ہوگا،اس سے اگلے سال کا بجٹ بھی ٹف ہوگا، آئی ایم ایف کی وجہ سے ٹیکس ریٹ میں کمی…
وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ
وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا، وزیر اعظم نے روبیو کو پہلگام واقعہ کے بعد جنوبی ایشیاء میں حالیہ پیش رفت پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے دہشت…
وطن کی دفاع کی خاطر اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہیں،مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وطن کی دفاع کی خاطر اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہیں۔ انہوں نے یہ بات برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے اپنی رہائش گاہ میں ملاقات کے دوران کہی،…
بھارت خطے میں جان بوجھ کر صورتحال کشیدہ کررہاہے،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پورا خطہ امن و امان کے حوالے سے خطرے میں ہے ،بھارت خطے میں جان بوجھ کر صورتحال کشیدہ کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ مشترکہ…
وفاقی حکومت نے جواد ڈوگر کو نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا
وفاقی حکومت نے نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے،جواد ڈوگر قومی انسداد دہشت گردی کے ادارے کے نئے نیشنل کوآرڈی نیٹرہونگے۔ جواد ڈوگر گریڈ 21 کے پولیس افسرہیں،وہ نیکٹا میں ممبرنیکٹا کے طورپر رہے تھے،نیکٹا کے سربراہ کا عہدہ…