پاکستان
نادرا پاک آئی ڈی ایپ پر اسلحہ لائسنس کی تجدید سمیت نئی سہولیات متعارف
لاہور، نادرا نے صارفین کی سہولت کیلئے اپنی ڈیجیٹل خدمات میں مزید بہتری لاتے ہوئے پاک آئی ڈی ایپلیکیشن کے نئے ورژن 4.0.0 میں اسلحہ لائسنس کی تجدید سمیت متعدد سہولیات متعارف کروا دی ہیں۔ نادرا حکام کے مطابق شہری…
یوسف گیلانی کی رباط میں مراکش کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون پراتفاق
رباط: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے مراکش کے دارالحکومت رباط میں مراکش کی اعلیٰ پارلیمانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پراتفاق کیا گیا۔ ملاقاتوں میں پاکستان اورمراکش کے درمیان قریبی تعلقات کو…
بھارت کی کسی بھی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کا پاکستان بھرپور جواب دے گا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے رات گئے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا…
وزیراعلیٰ پنجاب آج یو ای ٹی لاہورمیں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازآج یوای ٹی لاہورمیں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران لیپ ٹاپ اسکیم کا باقاعدہ آغاز کریں گی، تقریب میں مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات شرکت کرینگے۔ انتظامیہ کے مطابق تقریب کے باعث پنجاب یونیورسٹی، یوای…
غیر ملکی مہمان کی آمد، سری نگر ہائی وے پرٹریفک پلان جاری
اسلام آباد،غیرملکی مہمان کی آمد کے پیش نظرسری نگر ہائی وے اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق آج صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے نو بجے تک ٹریفک…
قوم کے اتحاد کا بہترین مظہر پارلیمنٹ ہے، خرم دستگیر
ن لیگ کے مرکزی رہنما خرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ قوم کے اتحاد اور یکجہتی کا سب سے مؤثر اور معتبر فورم پارلیمنٹ ہے۔ خرم دستگیرنے کہا کہ سینیٹ میں پہلگام واقعے پرایک متفقہ قرارداد منظورکی گئی ہے جس…
ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں بدانتظامی، 4 افسران معطل
ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں اختیارات سے تجاوز، بدانتظامی اورناقص نگرانی پر محکمہ داخلہ پنجاب نے سخت ایکشن لیتے ہوئے چار جیل افسران کو معطل کردیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق معطل کیے گئے افسران میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو، اسسٹنٹ…
پاکستان کرکٹ ٹیم اب کسی بھی صورت بھارت نہیں جائےگی، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اب کسی بھی صورت بھارت نہیں جائےگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال کو اچھے طریقے سے مانیٹر…
جنگ ہم پر مسلط کی گئی تو اتنا ماریں گے کہ زندگی بھر یاد رکھیں گے، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر جنگ ہم پر مسلط کی گئی تو اتنا ماریں گے کہ زندگی بھر یاد رکھیں گے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کہیں بھی دہشت گردی ہو اس کی مذمت…
ہم پہل نہیں کریں گے مگر بھارت نے کچھ کیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائےگا، ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ہم پہل نہیں کریں گے مگر بھارت نے کچھ کیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائےگا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحاد…