پاکستان
پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، مشقیں جاری
بھارت کی ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لیے پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنگی مشقوں میں چھوٹے بڑے جدید ہتھیاروں سمیت ٹینکوں، توپ خانہ اور انفنٹری نے حصہ لیا۔ یہ…
جیسے جیسے وقت گزر رہاہےحملے کے خطرات بڑھ رہےہیں ، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے بھارت کے حملے کے خطرات بڑھ رہےہیں ۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ دوست ممالک چاہتےہیں جنگ کی صورتحال نہ بنے ،اللہ کرے ان…
40 ارب کی مبینہ کرپشن کااسکینڈل،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 40 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے اسکینڈل کا نوٹس لے لیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا…
جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب
مودی سرکار کی جانب سے پہلگام ڈرامہ فلاپ ہوگیا، دہشتگردوں کے جاری کردہ خاکے AI سے بنائے گئے۔بھارت نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اسکیچز سے پروپیگنڈا کھڑا کر دیا۔ پہلگام حملے کے نام پر جھوٹا ڈرامہ رچایا گیا…
بھارت کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی
بھارت کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج نے بھرپور جواب دے کر دشمن کی توپوں کو خاموش کرا دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب ایل او سی کے کیانی اور…
سیاچن سے لے کر بحیرہ عرب کے پانیوں تک مسلح افواج دفاع وطن کیلئے تیار
سیاچن سے لے کربحیرہ عرب کے پانیوں تک پاک مسلح افواج دفاع وطن کیلئے تیار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی بھارتی جارحیت کی صورت میں دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا، دشمن کی کسی بھی…
وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل کریں گے تو انشاء اللہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو گا۔ کراچی میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا…
بھارت نے اپنے شہریوں کو مصیبت میں ڈال دیا، سرحدی دیہات خالی کرا دیئے
اسلام آباد: بھارت نے سرحد سے متصل دیہاتوں کو خالی کروا لیا۔ ذرائع کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے بغیر ثبوتوں کے میڈیا پروپیگنڈا کے ذریعے پاکستان پر الزام لگا دیا۔ جس کے بعد بھارت کی جانب سے پاک…
ہم اپنی افواج کی تربیت، ہتھیار اور صلاحیت سے مطمئن ہیں، سابق وزیراعظم
سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم اپنی افواج کی تربیت، ہتھیار اور صلاحیت سے مطمئن ہیں۔ سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج کسی…
یوم مزدور
وفاقی حکومت نے یوم مزدور کے موقع پر کل یکم مئی بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر مزدوروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں تمام سرکاری…