پاکستان
پہلگام فالس فلیگ
پہلگام فالس فلیگ/ سوشل میڈیا پر ’’ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ، بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور عوام متحد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی…
عمران خان
190 ملین پاؤنڈز کیس بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آ گئی۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا کہ…
جسٹس جمال مندوخیل
سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم ججز انصاف نہیں کرتے، حلف کے الفاظ دیکھ کر ڈر لگتا ہے ،اللہ حلف کی پاسداری کرنے کی توفیق عطا کرے۔ اسلام آباد میں کانفرنس…
پاک فوج کی دشمن کو دندان شکن جواب دینے کیلئے جنگی مشقیں ، جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ
پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری ہیں، جنگی حکمت عملی کے پیشِ نظر…
بھارت کی سرجیک اسٹرائیک کی منصوبہ بندی ، پاکستان کیخلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا بھی دعویٰ
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ کر دیا، مودی نے افواج کو کسی بھی وقت کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل آزادی دے دی۔ بھارتی نشریاتی ادارے ٹائمز ناؤ نے اپنی رپورٹ…
چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ہے کہ نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیے پر غور کر رہے ہیں۔ راشد محمود لنگڑیال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں کہا کہ آئی ایم…
کرم میں 7 ماہ بعد فورجی انٹرنیٹ سروس بحال ، شہریوں میں خوشی کی لہر
ضلع کرم میں سات ماہ کی طویل معطلی کے بعد فورجی انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی جس پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 28 ستمبر کو علاقے میں کشیدہ حالات کے باعث…
صدر مملکت
صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر محنت کشوں کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر زرداری نے عالمی یوم مزدور پر اپنے پیغام میں کہا…
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 7 مئی کے دوران تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی ، اسلام آباد ، خیبر…
سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ، سب انسپکٹرسمیت 3 اہلکارشہید
بنوں: ڈومیل چشمی کے علاقے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ، سب انسپکٹرسمیت 3 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری رہا،…