پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے، اجے ساہنی

ماہر انسداد دہشت گردی اجے ساہنی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ بھارت نے اعتراف کیا ہے کہ پہلگام واقعہ کی وجہ ناکام سکیورٹی پالیسی ہے، اجے ساہنی نے کہا کہ پہلگام…

ہم پہلگا م واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم پہلگام واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کر رہا، بھارت مشترکہ تحقیقات چاہتا…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش…

مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار

مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ،پولیسمری ، حادثے میں 5 افراد زخمی،اسپتال منتقل ، پولیس حکاممری ، حادثہ پروٹوکول کی گاڑی کو پیش آیا ،پولیس حکاممری ، وفاقی وزیر امیر مقام حادثے میں محفوظ…

پہلگام میں دہشت گردی بہانہ ہے، ہمارا سندھو نشانہ ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گجرات کےقصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا ہے، اگر پانی بند ہوا تو پھر اُنکا خون بہے گا۔ میر پور خاص میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

پاکستان علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرے گا،صدر ، وزیر اعظم

صدراور وزیر اعظم  نے واضح کیا ہے کہ پاکستان علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی،ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر…

بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کی حماقت نہیں کریگا،جلیل عباس جیلانی

سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کی حماقت نہیں کریگا۔ ہم انویسٹی گیٹس کے زاہد گشکوری کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے پہلگام حملہ…

بھارت کی فوجی مہم جوئی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائےگا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے،بھارت کی فوجی مہم جوئی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج…

اسلام آباد میں شدیدطوفان،عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،میٹرو بسیں روک دی گئیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید طوفان سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،میٹرو بسیں روک دی گئیں۔ اسلام آباد میں کالی گھٹائوں سے دن میں اندھیرا چھا گیا، مختلف علاقوں میں گرد آلود تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس سے…

پاکستان ریلویز نے رواں سال 75ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کرلی

پاکستان ریلویز نے رواں سال 75ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کرلی ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق گزشتہ سال 20اپریل تک 69 ارب روپے کی آمدن ہوئی تھی ، گزشتہ برس کی نسبت رواں سال 6 ارب روپے زیادہ کمایا گیا۔…