پاکستان
ٹیکنالوجی کا بھر پور اور مؤثر استعمال حکومت کی ترجیح ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کا بھر پور اور مؤثر استعمال حکومت کی ترجیح ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 11 سے زائد ممالک کے آئی ٹی ماہرین…
اٹاری بارڈر پر پاکستانی سفارتی اہلکاروں سے بھارتی میڈیا کی بدتمیزی
اسلام آباد: اٹاری بارڈر پر بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی سفارتی اہلکاروں سے بدتمیزی کی گئی۔ بھارتی جارحیت اور پہلگام واقعے پر بے بنیاد الزامات کے بعد واہگہ کے راستے بھارتی شہریوں کی واپسی اور پاکستانی شہریوں کی آمد…
پاکستان کے خلاف جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہو گا، مولانا فضل الرحمان
لاہور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہو گا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی…
سائبر حملے
پاکستان نے بھارت کی جانب سے وفاقی وزارتوں پر سائبر حملے ناکام بنا دیئے۔ وفاقی وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ بھارت کے سائبر حملوں سے کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں ہوا، پاکستان نے کامیابی سے حملے ناکام بنائے۔…
اسلام آباد ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات کی رپورٹ پیش
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی…
عالمی بینک
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق رقم خیبر پختونخوا میں منصوبوں کے لیے استعمال کی جائے گی، دیہی رسائی منصوبے پر…
لائن آف کنٹرول
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے مار گرایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے…
14 سالہ وائیبھو سوریا ونشی نے آئی پی ایل میں تیز ترین سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی
آئی پی ایل میں 14 سالہ وائیبھو سوریا ونشی نے تیز ترین سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی۔ کم عمر ترین کھلاڑی وائیبھو سوریاونشی نے تیز ترین سنچری بنا کر کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے، انہو…
زیارت میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ ، بی ایل اے کے 7 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع زیارت میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی…
سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
گیلپ سروے میں سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ کے خوشی (ہیپی نیس) کے انڈیکس میں پاکستان 44 ممالک میں 8 ویں نمبر پر ہے۔ سروے میں…