پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

حج آپریشن

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز ہو گیا، پہلی پرواز 428 عازمین حج کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ منورہ پہنچ گئی۔ ویقی وزیر سردار محمد یوسف اور سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے عازمین حج کو اسلام…

کشیدگی میں بھارت ذمہ دار، پاکستان تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے، وزیردفاع

وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک بھارت سرحد پرالرٹ کی صورتحال ہے اوراگرکسی بھی وقت کوئی واقعہ پیش آتا ہے توسیکیورٹی فورسز پوری طرح تیار ہیں۔ ہم نیوزکےپروگرام “ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف…

مال روڈ پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے پر پولیس کا ایکشن، درجنوں گرفتار

لاہور میں مال روڈ پرگرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے پر پولیس نے کریک ڈاؤن کیا جس کے دوران بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کراحتجاج ختم کرانے کی کوشش کی،پولیس نے لیڈی اسٹاف کوبھی نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق پولیس…

پاکستان کی موثرسفارتکاری نے بھارتی الزامات کو بے نقاب کیا، بیرسٹرعقیل ملک

وزیراعظم کے مشیر قانون بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی الزامات کو بروقت اور مؤثر انداز میں مسترد کیا اور سفارتی محاذ پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ”…

کراچی سے پہلی حج پرواز آج مدینہ منورہ روانہ ہو گی

کراچی سے پہلی حج پرواز ای اے آر1611 آج رات 9 بج کر 30 منٹ پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگی۔ اس پرواز میں 285 عازمین حج سعودی عرب کے لیے روانہ ہوں گے، پہلی…

گھوٹکی میں نہری منصوبے کیخلاف آٹھ روزہ دھرنا ختم، قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

گھوٹکی کی تحصیل ڈھرکی میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف جاری آٹھ روزہ دھرنا بالآخر ختم کر دیا گیا۔ مظاہرین نے کونسل آف کامن انٹرسٹ (سی سی آئی) کے اجلاس میں منصوبے کی واپسی کے…

کینالز منصوبے کی واپسی پر قوم کی فتح، سندھ کی آوازنے نئی تاریخ رقم کی، فریال تالپور

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے متنازعہ کینالز منصوبے کے مسترد ہونے پر پوری قوم، بالخصوص سندھ کےعوام کومبارکباد دی ہے۔ فریال تالپور نے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت اور جمہوری انداز میں آواز بلند کرنے…

پاکستان اور کیوبا کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

پاکستان اور کیوبا کے درمیان چھٹے دو طرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری مریم آفتاب نے کی، کیوبا کی جانب سے نائب وزیر خارجہ انایانسی روڈریگیز کامیجو نے…

اتفاق رائے کے بغیر کوئی نہر نہیں بنے گی ،مشترکہ مفادات کونسل، کینال منصوبہ مسترد

وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کی رضا مندی کے بغیر کوئی نئی نہریں تعمیر نہیں ہوں گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 52واں اجلاس ہوا ،جاری اعلامیہ کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل نے…

بھارت کے ساتھ جنگ کا خطرہ ہے، 2سے4 دن بہت اہم ہیں،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کا خطرہ ہے، 2سے4 دن بہت اہم ہیں،دو چار دن میں کچھ ہونا ہوا تو ہو جائے گا، ورنہ خطرہ ٹل جائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا…