پاکستان
نادرا نے شناختی کارڈ کے حوالے سے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں
نادرا نے شناختی کارڈ کے حوالے سے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ شہری بلا ضرورت شناختی کارڈ فوٹوکاپی نہ کروائیں، شناختی کارڈ بنوانے کیلئے…
حج پرواز
وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ، پاکستان سے پہلی حج پرواز کل 29 اپریل کو روانہ ہو گی۔ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کے 7 خصوصی کاونٹر…
’’سیچویشن روم‘‘ میں شرکا نے مودی حکومت اور بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا
سینئر صحافی اور تجزیہ کار مزمل سہروری کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کےبعد مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر ایک مرتبہ پھر ابھر کر سامنے آیا ہے۔دنیا میں سب نے مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو تسلیم کیا ہے،آپ ٹرمپ…
سی سی آئی میں کینال بنانے کا اعلان ہوا تو حکومت سے الگ ہو جائیں گے،ناصر شاہ
پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں کینال بنانے کا اعلان ہوا تو حکومت سے الگ ہو جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کا برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی سے رابطہ
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی سے رابطہ کیا اور انہیں موجودہ علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے موجودہ علاقائی صورتحال پر بریفنگ دی،بھارتی الزامات ،یکطرفہ اقدامات بشمول سندھ طاس…
فافن نے انتخابی ٹربیونلز کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی
یکم فروری سے 20 اپریل 2025 تک قومی اسمبلی کی تقریباً 26 فیصد پٹیشنز کا فیصلہ ٹربیونلز کے ذریعے کیا گیا ہے۔ الیکشن ٹربیونلز نے عام انتخابات (GE) 2024 سے متعلق 24 درخواستوں کا فیصلہ کیا۔ اس سے فیصلہ شدہ…
پاک افغان سرحد سےدراندازی کی کوشش ناکام، 54خارجی ہلاک
پاک افغان سرحد سے خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،خوارج نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دراندازی کی کوشش کی،سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی میں 54خارجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے…
پاکستان کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والا نہیں، پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والا نہیں،پاکستان نے پہلے بھی جواب دیا اور اب بھی جواب دینے کیلئے تیارہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
سابق بھارتی کور کمانڈر نے بھارت کی جنگی صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیا
اسلام آباد: سابق بھارتی کور کمانڈر نے بھارت کی جنگی صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیا۔ سابق بھارتی کور کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان سے جنگ کی اہلیت ہے اور نہ ہی صلاحیت ہے۔ ہمارے پاس ایسی…
بھارت کی جانب سے آبی جارحیت نہیں، اعلان جنگ ہے، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت نہیں بلکہ ایک طرح سے اعلان جنگ ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…