0

پاکستان کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والا نہیں، پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والا نہیں،پاکستان نے پہلے بھی جواب دیا اور اب بھی جواب دینے کیلئے تیارہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہائی کمیشن کی عمارت پر آر ایس ایس کا رنگ پھینکا گیا، پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر بہت لوگ موجودتھے،جھگڑا ہونےلگاتھا۔

آپ لوگ احتجاج کریں لیکن قانون کے دائرے میں رہ کر کریں،پاکستانی کمیونٹی پر فخر ہے۔

پاکستانی پرامن احتجاج پر یقین رکھتے ہیں،پاکستانی تشدد پر یقین نہیں رکھتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply