0

سابق وزیراعظم نوازشریف کل پاکستان روانہ ہوں گے

سابق وزیراعظم نوازشریف کل پاکستان روانہ ہوں گے،ان کی وطن واپسی شیڈ ول کے مطابق ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے لندن میں متعدد میڈیکل ٹیسٹ کرائے،ان کا طبی معائنہ کیا گیا،صحت بہتر ہے۔

نوازشریف 12 اپریل کو لندن پہنچے، 2ہفتے قیام طے تھا،ان کی واپسی بھی طے شدہ دن کے مطابق ہو رہی ہے۔

سابق وزیر اعظم کے قیام میں توسیع کی خبر درست نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply