پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف جاری سنگین قسم کی سوشل میڈیا مہم کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

پاکستان ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلی، جیسن گلیسپی ریڈ بال، گیری کرسٹن وائٹ بال کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان ٹیم کے لیے گیری کرسٹن کو وائٹ بال اور جیسن گلیپسی کو ریڈ بال کرکٹ کا کوچ بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی…

مردان میں شاپنگ مال کے عملے سے جھگڑا ، ریلوے پولیس کے 2 اہلکار جاں بحق

مردان میں شاپنگ مال کے عملے سے جھگڑے میں ریلوے پولیس کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے کی اراضی پر قائم شاپنگ مال کو حکام نے لیز کے معاملے پر بند کر…

اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف اور صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر کی ملاقات میں بینک کے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے اپنے سابقہ دور حکومت میں ایک ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ…

باجوڑ میں بارش سے کمرے کی چھت گر گئی ، 2 خواتین جاں بحق

باجوڑ میں بارش سے خستہ حال مکان کے ایک کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ واقعہ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے گاؤں گیلے میں پیش آیا ، چھت گرنے کے نتیجے میں تین…

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، ادارے تیار نہیں، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں۔ پیپلز پارٹی رہنما نے اپنے ایک حالیہ بیان میں تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ…

بازید خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا انتخاب کرلیا

معروف پاکستانی کمنٹیٹر بازید خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا انتخاب کرلیا، وکٹ کیپر بلے باز عثمان خان باہر۔ بازید خان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی مرتبہ 8 باؤلرز کا استعمال کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کسی ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی مرتبہ 8 باؤلرز کا استعمال کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ گزشتہ روز قذافی…

کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے تین اسپیل، 21 افراد جاں بحق، 25 زخمی

کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے تین اسپیل 21 کی جانیں لے گئے، بارشوں سے 1910 گھروں کو نقصان پہنچا۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے کوئٹہ میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ…

طورخم ، افغانستان سے داخل ہونیوالے ٹرک سے ایک ارب کی آئس اور ہیروئن برآمد

پاک افغان سرحدی گزرگاہ طورخم پر کسٹم عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے ایک ارب روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کر لی۔ چیف کلکٹر کسٹم خیبر پختونخوا سعید اکرم نے پریس…