پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کے لوگ حکومت کیساتھ رابطےمیں ہیں، فیصل واوڈا کا دعوی

سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پہلے باجوہ پر الزام لگایا گیا پھر اس کو ایکسٹینشن بھی دینی چاہی۔ ہم نیوز کے پروگرام” پاکستان ٹونائٹ ود سید ثمر عباس”…

پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے امکانات ہیں

پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی طوفانی بارشیں ہوں گی۔ 29 اپریل تک صوبہ بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے امکانات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مری، گلیات، راولپنڈی ، اٹک، جہلم…

مرتضی وہاب کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مزید 60 بسیں چلانے کا اعلان

میئر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مزید 60 بسیں چلانے کا اعلان کر دیا۔  سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مزید…

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے مشروط طور پر تیار ہیں،شبلی فراز

اپوزیشن لیڈر ایوان بالا شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری بھی فوج ہے، ہم حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے مشروط طور پر تیار ہے۔ شبلی فرازنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہمیں مذاکرات…

پبلک اکاونٹس کمیٹی کےچیئرمین کامعاملہ،شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنےسامنے آگئے

پبلک اکاونٹس کمیٹی چیئرمین کے معاملے پر شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنےسامنے آگئے۔ اپوزیشن لیڈر ایوان بالا شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی پنجاب سے ہوناچاہیے، اس کے لئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی نےصاحبزادہ حامد رضاکانام…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا جس میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم…

سول ایوی ایشن نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا

سول ایوی ایشن (سی اے اے)نے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے تعاون سے ایک اور اہم سنگ میل عبورکرلیا۔ برطانیوی ادارے کی جانب سے عملے کو ایکسرے اسکریننگ سرٹیفکیشن آڈیٹرز کی تربیت دی گئی ہے۔تفصیل کے مطابق برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے…

خواتین قیدیوں کی بدحالی، 447 قیدی خواتین مختلف بیماریوں کا شکار ہو گئیں

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) ملک بھر کی جیلوں میں 447 قیدی خواتین مختلف بیماریوں کا شکارہیں، جبکہ ان قیدیوں میں 27 موت کی سزا پانے والی خواتین قیدی بھی بیمار ہیں۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کا…

جسٹس منصور

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین کہتا ہے کہ عدلیہ کو مکمل آزاد ہونا چاہیے، آزاد عدلیہ ہونی چاہیے جو سستا انصاف دے۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس…

پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا

پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا، انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایس ایس پی رفعت بخاری کو ایکسیلنٹ ان پرفارمنس ایوارڈ (Excellence in Performance Award)کیلئے منتخب کرلیا گیا۔ ایس…