پاکستان
کسانوں کا کل پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
لاہور: کسانوں نے کل پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین کسان اتحاد حسیب انور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب میں 18 اپریل سے جاری بارشوں کی وجہ سے 64 لاکھ ایکڑ…
الیکشن کمیشن پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کو تیار
لاہور: الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات کے بعد پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کمر کس لی۔ جس کے لیے الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے متعلق مراسلے ارسال کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے…
پی ٹی آئی کی 5 فرنچائز ہیں، بتا دیں آفیشل فرنچائز کون سی ہے، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 5 فرنچائزز ہیں، اتنا بتا دیں کہ ان کی آفیشل فرنچائز کونسی ہے؟ پاکستان پیپلز پارٹی کے…
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
طوفانی بارشیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیشکی حفاظتی اقدامات کا حکم
لاہور: پنجاب بھر میں مزید طوفانی بارشوں کے امکان پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت صوبے بھر میں مزید بارشوں کے امکان پر پیشگی…
لاہور میں فائرنگ، پولیس افسر شہید
لاہور: پنجاب کے شہر لاہور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہو گیا۔ لاہور کے علاقے مصری شاہ میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا۔ جہاں نامعلوم ملزمان نے سب انسپکٹر ارشد کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے…
پاک سعودی معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں، شہباز شریف
ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کی سربراہی میں وفد…
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہو رہی ہے، سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کروانا انتظامیہ کا سب سے بڑا ٹاسک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ایک ہفتے…
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نےوزیرستان کےسیشن جج کے اغوا کا نوٹس لے لیا
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے وزیرستان کے سیشن جج کے اغوا کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پرمشتمل2رکنی ججزبشمول جسٹس اعجازانور اورجسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے سیشن جج کے اغوا پرمتعلقہ حکام چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا، آئی جی پولیس…
سکیورٹی فورسزکی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 1دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی
سیکیورٹی فورسز نے ضلع ہرنائی میں دہشتگردوں کیخلاف بروقت آپریشن کرتے ہوئے ایک دہشتگرد ہلاک،ایک زخمی کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ…