dhanaknews
مینڈیٹ اور آئین کی بحالی کیلئے بار بار نکلیں گے،مہر بانو قریشی
پی ٹی آئی کی رہنما مہر بانو قریشی کا کہنا ہے کہ ہم باربار مینڈیٹ اور آئین کی بحالی کیلئے نکلیں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اے ٹی سی میں…
ترجمان نواز شریف خاندان کا حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار دینے پر بیان آگیا
ترجمان نواز شریف خاندان کا برطانوی عدالت سے حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار دینے پر بیان آگیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دیوالیہ کرنے کے عمل کا آغاز 1972 سے ہوا ،اس کے بعد پرویز مشرف نے…
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے غیر شرعی ہونے پر وضاحت دیدی
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے وی پی این کے غیر شرعی ہونے کی وضاحت کردی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وی پی این کا استعمال اکثر غیر اخلاقی…
جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان نے دستخط کرکے اہم دستاویز وصول کرلی
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق اہم دستاویز دستخط کر کے وصول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ اڈیالہ جیل پہنچے۔ جہاں بانی…
پی ٹی آئی کے احتجاج کا نتیجہ بھی پہلے جیسا ہوگا، طلال چودھری
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کا نتیجہ بھی پہلے جیسا ہو گا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
فارم 47 والی حکومت ایک لاش ہے جسے شہباز شریف لے کر چل رہے ہیں، علی محمد خان
راولپنڈی: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ فارم 47 والی حکومت ایک سیاسی لاش ہے۔ جسے شہباز شریف لے کر چل رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے میڈیا…
سعودی عرب میں بھیک مانگنے والے پاکستانیوں کی شامت آگئی
وزارت مذہبی امور نے بھکاریوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے بھکاریوں کو حجاز مقدس جانے سے روکنے کے لیےعمرہ پالیسی کی تیاری جاری ہے،تجویز دی گئی ہے عمرہ پر جانے سے قبل زائرین…
رواں برس 21 پاکستانیوں سمیت 101 غیر ملکیوں کے سرقلم
سعودی عرب میں رواں برس 274 افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے، جن غیرملکیوں کو سعودی عرب میں پھانسی دی گئی ان میں سب سے زیادہ 21 پاکستانی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 20 یمنی…
عمران خان، بشری بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
اسلام آباد: توشہ خانہ 2 کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…
وزیراعظم کی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں ان کا کہنا تھا کہ…