dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی، انڈیکس میں 386 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100انڈیکس میں 386 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 95 ہزار 150 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، واضح رہے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس پہلی بار…

مرغی کا گوشت 490 روپے کلو ہو گیا

لاہور، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 7 روپے کلو سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ مرغی کا گو شت 7 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 490 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز…

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز مزید سستے ہو گئے

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز مزید سستے ہو گئے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق 585 واٹ کاسولر 20 ہزار 500 روپے سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا،180 واٹ سولر 6 ہزار سے کم ہوکر…

دفاتر میں نصف عملہ کے ساتھ کام کرنے کی پابندی میں توسیع

محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ لاہور اور ملتان میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے24 نومبر تک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر 24 نومبر تک پابندی ہوگی،ملتان اور لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پر 24…

سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ،ترجمان سندھ حکومت

ترجمان سندھ حکومت ارسلان اسلام شیخ نے واضح کیا ہے کہ سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تاثر دیا جارہا ہے کہ سندھ پانی کی تقسیم پر…

نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز دیوالیہ ہوگئے

سابق وزیر اعظم اورصدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز دیوالیہ ہوگئے ہیں۔ نوازشریف کےصاحبزادے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردیا،لندن ہائیکورٹ نےحسن نوازکےدیوالیہ کاحکم نامہ 29اپریل کوجاری کیا تھا۔ ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو…

خیبرپختونخوا کے حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کے باعث صوبے کے…

انتخابی عذرداریوں کی سماعت سے متعلق پیشرفت پر فافن نے اپنی رپورٹ جاری کردی

فافن نے انتخابی عذرداریوں کی سماعت سے متعلق پیشرفت پر اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انتخابی پٹیشنز کے معاملے پر ٹریبونلز کی کارروائی سست روی کا شکارہے،اب تک صرف 17 فیصد انتخابی عذرداریوں کا فیصلہ کیا گیا۔…

عمران خان جلسے کی حتمی کامیابی کیلئے اپنے بچوں کو لندن سے بلائیں،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 24نومبرکے جلسے کیلئے بندے لانے کی ذمہ داریا ں لگا دی گئی ہیں،جلسے کی حتمی کامیابی کیلئے بانی پی ٹی آئی اپنے بچوں کو لندن سے بلائیں۔ اپنے…

ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا،وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے،آئی ایم ایف اور کئی ممالک سے معاشی حالات سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئی…