dhanaknews
جنوبی پنجاب میں ہزاروں نادار دیہی خواتین کیلئے 2 ارب کے پیکج کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز نے جنوبی پنجاب میں 11ہزار نادار دیہی خواتین کیلئے 2 ارب کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ 12اضلاع کی دیہی خواتین لائیو اسٹاک پراجیکٹ کیلئے اپلائی کر سکتی ہیں،دیہات میں مقیم بیوہ اور مطلقہ خواتین کو گائے…
ہواؤں میں تبدیلی،اسموگ میں کمی آگئی
پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہواؤں میں تبدیلی سے پنجاب کے علاقوں میں اسموگ میں کمی آئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے راولپنڈی ودیگرعلاقوں میں اسموگ صورتحال بہتر…
مس یونیورس
میکسیکو سٹی میں ہونے والا مقابلہ حسن ڈنمارک کی حسینہ نے جیت کر 2024 کی مس یونیورس کا تاج پہن لیا۔ مقابلہ حسن میں مختلف ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی ، مقابلے کا آغاز جمعرات کو ہوا تھا جس…
نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں خالصتان کی آزادی کیلئے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔ ووٹنگ کا عمل شروع ہونے سے پہلے ہی لوگوں کی طویل قطاریں لگ گئی تھیں جس کے سبب ریفرنڈم کا…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف پشاور سٹی کی تنظیم میں اختلافات مزید بئھ گئے، ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عباس خان نے استعفیٰ ضلعی صدر کو ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات…
منی پور میں پرتشدد واقعات، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند، کرفیو نافذ
نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں نسل پرستانہ فسادات سے متاثرہ علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔ جبکہ غیرمعینہ معدت کے لیے کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…
برطانیہ میں الیکٹرک گاڑیوں کی خرید میں ریکارڈ اضافہ
لندن: برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ سوسائٹی آف موٹر مینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز (ایس ایم ایم ٹی) کے اعداوشمار کے مطابق جولائی سے ستمبر کے درمیان 53 ہزار 423 الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت…
ایپکس کمیٹی
نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل پیر کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس…
شہباز شریف
وزیرِاعظم شہباز شریف نے قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا کر رہیں گے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے…
بالائی علاقوں میں برفباری، سیاحوں نے کالام کا رخ کر لیا
سوات: ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد کالام پہنچ گئی۔ بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…