dhanaknews
وزیر اعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی خرداری کا منصوبہ تیار کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق گندم خریداری کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ وزیر خزانہ ہوں گے۔ کمیٹی عالمی مالیاتی ادارے (آئی…
دھند اور اسموگ کا راج برقرار ، موٹروے مختلف سیکشنز سے بند
لاہور سمیت مختلف شہروں میں دھند اور اسموگ کا راج برقرار ، موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک ، موٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ تک جبکہ موٹروے ایم…
یوکرینی صدر کا روس کیساتھ جنگ ختم کرنے کی حمایت کا اعلان
کیف: یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی حمایت کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے…
صادق آباد سے نایاب نسل کا 52 کلو وزنی قیمتی کچھوا برآمد
صادق آباد میں نایاب نسل کا 52 کلو وزنی قیمتی کچھوا محکمہ جنگلی حیات نے برآمد کرلیا۔ ترجمان محکمہ جنگلی حیات کے مطابق چتراانڈیکا نسل کا سافٹ شیل کچھوا بقا کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کی فہرست میں شامل…
24 نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی پشاورمیں اختلافات، 2 استعفے آ گئے
24 نومبر کے احتجاج سے قبل پاکستان تحریک انصاف پشاور کی ضلعی تنظیم میں اختلافات سامنے آ گئے۔ پشاور سٹی کے سینیئر نائب صدر ملک اسلم اور جنرل سیکرٹری تقدیر علی نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا، تقدیر علی…
پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے
24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی۔ پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں، راولپنڈی اوراسلام…
امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات
پیرو میں ایشیا پیسفک معاشی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس ہوا جس میں امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدرشی جن پنگ کی ملاقات ہوئی۔ چینی صدر نے کہا ہے کہ امریکا سے مستحکم اورپائیدار تعلقات برقراررکھنا چاہتے ہیں، امریکہ کے…
بھارت،اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک
نئی دہلی، بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک ہوگئے۔ ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی کے ایک اسپتال کے نومولود بچوں کے لیے بنائے گئے انٹینسیو کئیر یونٹ (آئی سی یو) میں گزشتہ…
ورکر عمران خان کی اہلیہ یا بہنوں کی کال پر نہیں نکلے گا، مروت
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ورکر بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ یا بہنوں کی کال پر نہیں نکلے گا بلکہ کارکن صرف بانی پی ٹی آئی کی کال…
وزیر اعلی پنجاب اپنا گھر اسکیم، 2 خوش نصیبوں کو ساڑھے 7لاکھ کی پہلی قسط ادا
وزیر اعلی پنجاب اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت وزیر ہائوسنگ پنجاب بلال یاسین نے آج مری میں 2 خوش نصیبوں کو گھر بنانے کے لئےساڑھے سات لاکھ روپے کی پہلی قسط ادا کی ہے۔ وزیر ہائوسنگ پنجاب نےکہا…