dhanaknews
سعودی عرب
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 20 ہزار 124 غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…
پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی حکومتی ویڈیوز مسترد کر دیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی پرتشدد واقعات سے متعلق حکومتی سی سی ٹی وی فوٹیجز کو جعلی قرار دے کر مسترد کر دیا۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے میڈیا سے…
امیر جماعت اسلامی کا ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں…
موسم سرد اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے جبکہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اورگرد ونواح…
برآمدات میں 11 فیصد اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی، ادارہ شماریات کی رپورٹ
اسلام آباد: ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملکی برآمدات میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ تجارتی خسارے میں 4.12 فیصد کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات نے تجارتی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی۔ جس کے مطابق برآمدات…
دھاندلی کا الزام ، جارجیا میں اپوزیشن رہنما نے الیکشن کمیشن سربراہ کے چہرے پر سیاہی پھینک دی
جارجیا میں اپوزیشن جماعت کے رہنما نے سینٹرل الیکشن کمیشن کے سربراہ کے چہرے پر سیاہی پھینک دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن کے سربراہ گیورگی کالادرویش پارلیمانی انتخابات کے بعد نتائج کی توثیق کے لیے اجلاس میں…
حادثات سے بچاؤ کیلئے 600 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت جاری ہے، مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حادثات سے بچاؤ کے لیے 600 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روڈ حادثات میں متاثرین کی یاد میں عالمی دن…
عاقب جاوید
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو پاکستان وائٹ بال کے ہیڈ کوچ کی ذمے داری ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال ہیڈ کوچ کے حوالے سے فیصلہ جلد متوقع ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ اب ملکی کوچ کو مستقل…
شی جن پنگ
امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے پائیدار تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔ پیرو میں ایشیا پیسفک معاشی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی…
پی ٹی آئی مسلسل غیرملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے، شیری رحمان
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مسلسل غیر ملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ایک بیان…