dhanaknews
نوازشریف اورمریم نواز وطن واپس پہنچ گئے
لاہور، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے۔ میاں نوازشریف 25 اکتوبرکولاہورسے دبئی روانہ ہوئے تھے، سابق وزیراعظم نے دبئی سے لندن،امریکا اوریورپ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز7 نومبرکوجنیواروانہ ہوئی تھیں، مریم…
بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر
ننکانہ صاحب، بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات بھوگ اور اردس کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک اور صوبائی وزیر اقلیتی اموراور پردھان پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ…
بھکاریوں کی دادی کا چالیسواں، 12 ہزار سے زائد افراد کی پرتعیش دعوت
گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12 ہزار سے زائد افراد کے کھانے کی دعوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ متوفی خاتون کے پوتے کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے برادری کے لوگ کھانے میں…
قلات، دہشگردوں کا حملہ، پاک فوج کے 7جوان شہید، جوابی فائرنگ سے 6 ہلاک
قلات میں دہشتگردوں کی سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی کوشش، اہلکاروں کی فائرنگ سے 6 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی جبکہ دہشتگردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 7 جوان شہید اور 15 زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر…
تعلیمی اداروں کی نجکاری ملک کیلئے خطرناک ہے، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی نجکاری ملک کیلئے خطرناک ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے یوتھ گیدرنگ کی تقریب سے خطاب کرتے…
احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی ہے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…
آزادی اظہار اور سیاسی مخالفین پر پابندیوں کے حوالے سے تشویش ہے، برطانوی وزیر خارجہ
لندن: برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ ہمیں آزادی اظہار اور سیاسی مخالفین پر پابندیوں کے حوالے سے تشویش ہے۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حراست اور پاکستان کی سیاسی صورتحال…
پنجاب حکومت کی اسموگ کنٹرول کرنے کیلئے جدید حکمت عملی تیار
لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کنٹرول کرنے کے لیے جدید حکمت عملی تیار کر لی۔ پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ اسموگ کو کنٹرول کرنے کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکمت عملی کے مطابق ایئر…
پنجابی پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانی والی زبان
پاکستان میں پنجابی سب سے زیادہ بولی جانے والی ماردی زبان قرار پائی ہے۔ ادارہ شماریات نے ملک میں بولی جانے والی مادری زبانوں پر رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان میں 8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی…
عطا تارڑ نے بانی اور پی ٹی آئی رہنماؤں سے معافی کا مطالبہ کر دیا
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما قوم سے معافی مانگیں اور مقدمات کا سامنا کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے…