0

نوازشریف اورمریم نواز وطن واپس پہنچ گئے

لاہور، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے۔

میاں نوازشریف 25 اکتوبرکولاہورسے دبئی روانہ ہوئے تھے، سابق وزیراعظم نے دبئی سے لندن،امریکا اوریورپ کا دورہ کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز7 نومبرکوجنیواروانہ ہوئی تھیں، مریم نواز جنیوامیں طبی معائنہ کرانے کے بعد لندن جبکہ  سوئٹزرلینڈ اوربرطانیہ میں 11 دن گزارنے کے بعد واپس آ گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply