dhanaknews
مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح کے اوقات میں…
جرمن چانسلر اور روسی صدر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال
جرمن چانسلر شولس کا روسی صدر پیوٹن ٹیلی فون، بات چیت ایک گھنٹے تک جاری رہی صدر پیوٹن کو فون کرنے سے قبل جرمن چانسلر نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا تھا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جرمن…
پشاور، پاکستان مخالف ٹک ٹاک ویڈیوز، 2 افغانی گرفتار
پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنانے والے کے خلاف گرینڈ آپریشن کرکے افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقہ جات کے علاوہ صوبے کے مختلف علاقوں میں بعض افراد پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنا…
چین بھیجا جانیوالا کروڑوں کا سامان کراچی پورٹ سے چوری
چائینہ بھیجا جانے والا کروڑوں روپے مالی کا سامان کراچی پورٹ سے چوری ہو گیا۔ صدر چیمبر آف کامرس نے صدراور وزیر اعظم کو خط لکھا کہ گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے ممبران نے کروڑوں مالیت سامان مختلف کنٹینرز میں…
ملکہ الزبتھ دوم کی شادی کے 77 سال پرانے کیک کا ٹکڑا نیلام
برطانیہ پر کئی دہائیوں تک حکمرانی کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی شادی کے کیک کا 77 سال پرانا ٹکڑا نیلام کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم اورپرنس فلپ کے شادی…
کابینہ کمیٹی نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کمیٹی نے نجکاری کمیشن…
نیوزی لینڈ میں خاتون ممبر پارلیمنٹ کا ڈانس کر کے احتجاج
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں کچھ ممبران کی جانب سے ایک بل کی مخالفت کی گئی، اس موقع پر خاتون ممبر پارلیمنٹ نے روایتی رقص کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی…
ملک بھر میں 2024 کے آخری سپرمون کا نظارہ
ملک بھر میں رواں سال 2024ء کے چوتھے اور آخری سپر مون کا نظارہ کیا گیا۔ ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سپرمون رات 2 بج کر28 منٹ پرعروج پرپہنچا تھا ، یہ رواں سال…
چیف جسٹس نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی
چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی، کمیٹی پنجاب کی جیلوں کا دورہ کر کے رپورٹ تیار کرے گی۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا، ورچوئل…
سندھ کابینہ میں ردوبدل اور قلمدان کی تبدیلیاں ،نوٹیفکیشن جاری
سندھ کابینہ میں ردوبدل اور قلمدان کی تبدیلیاں کردی گئیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن سے ایکسائزاورنارکوٹکس کنٹرول کا محکمہ واپس لے لیا جبکہ محکمہ ٹرانسپورٹ، ماس ٹرانزٹ اورانفارمیشن کی ذمہ…