dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اختلافات سے مسلمانوں کے اتحاد کو خطرات لاحق ہے، امام مسجد نبوی

امام مسجد نبوی شیخ عبداللہ البیجان نے کہا ہے کہ اختلافات کی وجہ سے مسلمانوں کے اتحاد کو خطرات  لاحق ہیں۔ مسجد نبوی کے امام اور خطیب شیخ عبداللہ البیجان نے بھارت میں’’ اسلام انسانیت اور امن کا مذہب ہے‘‘…

عمران کی خواہش کے باوجود فوج ڈیل کیلئے تیار نہیں، برطانوی اخبار

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے قید بانی عمران خان کی خواہش کی باوجود فوج کا کسی قسم کی ڈیل کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق سینئرعکسری ذرائع نے…

اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹفکیشن جاری کر دیا،یاد رہے اس وقت پٹرول کی فی لٹر قیمت 248 روپے…

چھبیسویں آئینی ترمیم خوش آئند اور بہترین ہے،نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے بدترین ظلم برداشت کئے ہیں،بانی پی ٹی آئی نے باجوہ اور فیض حمید سے ملکر ہمارے خلاف کیا کچھ نہیں کیا۔ لندن میں میڈیا…

میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، بشری بی بی

بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی نے کہا ہے کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان کا پیغام ہے کہ 24 نومبر کو پوری تیاری کے ساتھ نکلنا ہے۔ پشاورمیں پاکستان تحریک انصاف…

پنجاب میں مقامی طور پر مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات نے تصدیق کی ہے کہ سیڈ کلائوڈنگ کے نتیجے میں جہلم ،چکوال ،تلہ گنگ اور گوجر خان میں بارش ہوئی۔ ماہرین کا کہنا ہے دوپہر2 بجے کلاوڈ…

دھواں چھوڑنے والی گاڑی کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

دارالحکومت اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور آلودگی کا سبب بننے والی فیکٹریوں و کارخانوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد میں اسموگ سے بچاؤ سے متعلق ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی…

لاہور سمیت پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد

لاہور سمیت پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیز اور کالجز بند رہیں گے، یونیورسٹیز اور کالجز کو آن لائن کلاسز پر منتقل کردیا گیا۔ مری کے…

مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نوشہرہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش جاری ہے ،بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،کئی علاقوں…

پاکستان میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں کمی

پاکستان میں گزشتہ7 سال کے دوران خواجہ سراؤں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں 2017 میں خواجہ سراؤں کی تعداد 21 ہزار 774 تھی جبکہ 2023ء تک خواجہ سراؤں کی تعداد 20 ہزار 331…