dhanaknews
کم جونگ ان کا خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق کم جونگ ان نے ملک کے ان مینڈ ایریئل ٹیکنالوجی کمپلیکس کی جانب…
آزاد کشمیر میں تیز بارش اور برفباری، گلگت میں شدید برفباری سے نظام درہم برہم
آزاد کشمیرمیں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، وادی جہلم، وادی لیپہ کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ رات برفباری سے سردی بڑھ گئی۔ مظفرآباد شہرمیں گزشتہ رات شدید بارش کے بعد بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے…
سعودی دارالحکومت ریاض میں فیشن شو، معروف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا۔فیشن شو کا اہتمام سالانہ تفریحی فیسٹیول ریاض سیزن کے دوران کیا گیا۔فیشن شو میں لبنانی…
مشی خان نے لیک ویڈیو ٹرینڈ کے خلاف آواز اٹھا دی
لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان نے کہاہے کہ انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز کی نجی ویڈیوز لیک کرنا کافی خطرناک رجحان ہے جو بھی ایسا کر رہا ہے اسے اللہ سزا دے گا ۔تفصیلات کے مطابق مشی خان…
پینلز کے بعد سولر بیٹری کی قیمت میں بڑی کمی
سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر بیٹریاں بھی سستی ہو گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سولر بیٹری کی قیمت میں 20 فیصد کمی ہو گئی ہے، ڈیلرز کے مطابق ستر ہزار والی ٹیوبلر بیٹری 55 ہزار…
مرغی کا گوشت 504 روپے کلو ہو گیا
لاہور، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 7 روپے کلو سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی۔ مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 504 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت کی…
پاکستان سے مذاکرات مجموعی طور پر مثبت رہے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دے دیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، اہداف پرسختی سے…
اے این پی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے
اے این پی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے، الیاس بلور کی نمازجنازہ کل دوپہر دو بجے وزیر باغ میں ادا کی جائے گی۔ الیاس بلور کے بھائی اور سینئر رہنما اے این پی غلام بلور…
پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ
پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ہو گیا، برآمدات بھی بڑھ گئیں۔ سعودی عرب، یو اے ای، بحرین، ترکی اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک سے دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کی…
مہنگائی کی شرح میں اضافہ،24 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں 4.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتہ…