dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد،دفعہ 144 میں توسیع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 میں توسیع کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں عوامی اجتماع، جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی، 5یا5 سے زائد افراد کے جمع ہونے…

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلیں بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلیں پٹرول کے بجائے بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسموگ تدارک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسموگ تدارک کیس میں…

اسموگ اور دھند کی وجہ سے لاہور سیالکوٹ موٹروے بند

پنجاب میں اسموگ اور دھند کی وجہ سے لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کردی گئی ہے۔ موٹروے ایم 2، لاہور سے شیخوپورہ تک، ایم 3، لاہور سے درخانہ اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کردی گئی۔ پنجاب میں…

قیام امن کیلئے افغانستان کے ساتھ بامعنی مذاکرات کیے جائیں، حافظ نعیم الرحمن

باجوڑ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت اور ریاستی اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ قیام امن کے لیے افغانستان کے ساتھ بامعنی مذاکرات کریں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے باجوڑ…

سونا 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپے تولہ ہو گیا

سو نا ایک پھر مہنگا ہو گیا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپے کی سطح پر پہنچ…

حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن(  پی آئی اے ) کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں پی آ ئی…

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلایا جائے، علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو خط

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مشترکہ مفادات کونسل کا باقاعدہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے یہ مطالبہ وزیر اعظم شہبازشریف کو لکھے گئے خط میں کیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ…

پی ٹی اے کا غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے 2 ہفتے کی مہلت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کی بندش کی ہدایت…

راولپنڈی ڈویژن میں 19 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

راولپنڈی ڈویژن میں 19 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ اسموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر کیا گیا، محکمہ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل عمران حامد شیخ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔…

بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اس بار خیبر پختونخوا کے نوجوانوں نے عمران خان کو نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے ، حکومت کوئی حماقت نہ کرے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ 24 نومبرکے…