dhanaknews
مرغی کے فی کلو گوشت میں 8 روپے کا اضافہ
لاہور، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 8 روپے کلو سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ مر غی کا گوشت 8 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 482 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت…
100انڈیکس میں 415 پوائنٹس کا اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 415 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 95 ہزار 410 پوائنٹس…
آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اویس لغاری نے خوشخبری سنادی
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی،ہم نے اصلاحاتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق اویس لغاری نے کہا کہ پروفیشنل بنیادوں پر…
آئی ٹی کی قومی برآمدات میں 23 فیصد سے زیادہ اضافہ
گذشتہ مالی سال 2024 کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی قومی برآمدات میں 23 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ انجینئر حسین احمد صدیقی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ گذشتہ مالی سال کے دوران برآمدات کاحجم…
کوہاٹ، پولیو ورکرز کیخلاف بچوں کو قطرے نہ پلانے پرمقدمہ درج
کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل اور جواکئی پایا غفلت برتنے پر 4 پولیو ورکرز کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ انچارج ڈبلیو ایچ او کوہاٹ ڈاکٹر محبت خان کے نے بتایا ہے کہ 2 ماہ کے دوران 2 بچوں…
کراچی اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی اور اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد ہوگی، شہر قائد…
شوہرکا ناراض بیوی کو منانے کیلئے 4400 کلومیٹر سائیکل پر سفر
بیوی ناراض ہو جائے تو اسے منانے کے لیے شوہر کیا کچھ کرسکتے ہیں؟ ایک شخص نے ناراض بیوی کو منانے کے لیے 100 دنوں میں 4400 کلومیٹر کے فاصلہ سائیکل پر کیا۔ چین صوبہ جیانگسو سے تعلق رکھنے والے…
امریکہ کی تشدد میں ملوث اسرائیلی تنظیم امنا پر پابندی
امریکہ نے تشدد میں ملوث اسرائیلی تنظیم امنا پر پابندی عائد کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ امنا مغربی کنارے میں تشدد کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔ ترجمان متھیو ملرنے کہا کہ اسرائیلی تنظیم پابندیوں…
تنزانیہ میں 4 منزلہ عمارت گر گئی، 13 افراد ہلاک، 26 زخمی
تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں چار منزلہ عمارت کے گرنے سے 13 افراد ہلاک، 26 زخمی بھی ہوگئے۔ مشرقی تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں عمارت گرنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی اور نہ پتہ چل سکا کس وجوہات…
وزیر اعلی ہائوس پشاور میں پی ٹی آئی اجلاس الجہاد الجہاد ‘کے نعرے
وزیر اعلی ہائوس پشاور میں پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو احتجاج کے لیے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں’’ الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے لگائے گئے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…