dhanaknews
سردیوں کے 3 ماہ 200 یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر بڑا ریلیف،منظوری مل گئی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نےسردیوں کیلئے بجلی کے خصوصی پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیکیج کی منظوری دی گئی ، ای سی سی اعلامیہ کے…
الخدمت فاؤنڈیشن کی 19ویں امدادی کھیپ دمشق کیلئے روانہ
راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے فلسطینی اور لبنانی متاثرین جنگ کے لیے امدادی سامان کی 19ویں کھیپ دمشق کے لیے روانہ کر دی۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمان اور سرکاری حکام کی نگرانی میں غزہ اور لبنان کے متاثرین…
وزیر اعظم کا شوگر مافیا کیخلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے شوگر سٹہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شوگر ملز اور ڈیلرز سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ متعلقہ اداروں کو شوگر ملز…
24 نومبر کا احتجاج، وزارت داخلہ کا سخت ترین اقدامات کا فیصلہ
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے احتجاج کے اعلان پر سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں ڈپٹی کمشنر نےاحتجاج کے پیش نظر 2 ماہ کے…
آئیڈیاز 2024، پاکستان کا تیار کردہ جدید لڑاکا ڈرون شاہپر تھری متعارف
عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان کا تیار کردہ جدید لڑاکا ڈرون شاہپر تھری متعارف کرایا جا رہا ہے۔ جدید لڑاکا ڈرون شاہپر تھری اہم حربی خصوصیات اور ہتھیاروں سے لیس ہے، درمیانی پرواز کے ساتھ جدید ہتھیاروں اور…
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں فساد کی اجازت نہیں دیں گے، عظمیٰ بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں فساد کی اجازت نہیں دیں گے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
شوہر میرے بچپن کے دوست، شادی کا فیصلہ بعد میں کیا، اریبہ حبیب
لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ شوہر میرے بچپن کے دوست ہیں، شادی کا فیصلہ ہم نے بعد میں کیا۔حال ہی میں اداکارہ اریبہ حبیب نجی ٹی وی کے پروگرام…
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، کراچی میں دفعہ 144 نافذ
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے موقع پر حفاظتی نکتہ نظر کے تحت کراچی بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ شہر قائد میں دفعہ 144 کا نفاذ 7دن کیلئے کیا گیا ہے، کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا…
پاکستان کرکٹ بورڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد یوسف کو چند روز میں نئی ذمہ داری دیئے جانے کا امکان…
گینگسٹر لارنس بشنوئی کا بھائی انمول بشنوئی گرفتار
کیلی فورنیا (این این آئی)بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کے بھائی کو امریکہ میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حکام نے بھارت کے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول…