dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

لاہور، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے، انڈوں کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے، جس کے بعد فی کلو گوشت کے…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث نیا ریکارڈ قائم ، تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈیکس نے 96 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی زبردست جھٹکا لگا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے…

پی ٹی آئی احتجاج، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ

پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے پیش نظر وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ چھٹی پر گئے اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ہے، تمام ایس ایچ اوز کو نفری فراہمی کی لسٹیں…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر کوآرڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری…

آکسفورڈ یونین میں ”آزاد ریاست کشمیر“ کے موضوع پر مباحثے کے خلاف برطانیہ میں

بھارتی طلباء نے آکسفورڈ یونین کے خلاف احتجاج کیا کیونکہ اس نے ”آزاد ریاست کشمیر“ کے موضوع پر مباحثے کا انعقاد کیا، جو ایک متنازعہ مسئلہ ہے اور طویل عرصے سے بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعے کا باعث رہا…

ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے

ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار417 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک پر قرضے…

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں مختلف جرائم میں ہزاروں پاکستانی شہریوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستانی سفارتخانے کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں ، جن میں…

کراچی، ناکارہ طیارہ ائیر پورٹ سے حیدر آباد کے لئے روانہ

کراچی ائیر پورٹ سے ناکارہ طیارہ کو حیدر آباد کے لئے روانہ کردیا۔ طیارے کو براستہ سڑک نیشنل ہائی وے حیدر آباد منتقل کیا جا رہا ہے، طیارے کوتین حصوں میں تقسیم کرکے ملٹی ایکسل ٹریلر میں منتقل کیا جا…

طلباء نے یوٹیوب سے بم بنانے کا طریقہ سیکھ کر ٹیچر کی کرسی کو دھماکے سے اُڑا دیا

 بھارت کی ریاست ہریانہ کے کالج میں طلباء نے اپنی ٹیچر کی کرسی کو بم دھماکے سے اڑا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خوش قسمتی استانی طلبا کے اس خطرناک حملے میں محفوظ رہیں، یہ دھماکہ بارہویں جماعت کے طلباء…

کچے میں آپریشن، پولیس کو2 ارب کا اسلحہ دینے کا فیصلہ

 پنجاب پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا مشن، سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کے زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کچے کے علاقے میں پولیس کو…