dhanaknews
بنوں میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ، 12 جوان شہید ، جوابی کارروائی میں 6 خوارج ہلاک
بنوں میں چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے 12 جوان شہید ہو گئے ، جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 خارجی دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج نے مالی…
ہم سے غیر آئینی کام کیوں کروانا چاہتے ہیں؟ سنی اتحاد کونسل کے خلاف
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے…
خیبر پختونخوا حکومت کا 4 اضلاع کے طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل
خیبر پختونخوا نے چار اضلاع کے تمام طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی مشیر صحت احتشام علی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے 4اضلاع کے تمام مراکز صحت شمسی تو انائی پر منتقل…
ایشوریا سے طلاق کی افواہیں، ابھیشیک نے بیٹی کو سالگرہ کی مبارکباد بھی نہ دی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا کا ازدواجی رشتہ ان دنوں بھارتی میڈیا پر موضوع بحث بناہوا ہے اور بھارتی میڈیا ابھیشیک اور ایشوریا کے ساتھ ساتھ بچن خاندان کی بھی ہر حرکات و سکنات…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے کے حوالے سے درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے فارغ رہنے اور…
اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو کی شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی
ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف موسیقار و گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف موسیقار اے آر رحمان کی شادی 1995…
اساتذہ اور طلبا ماسک کا استعمال یقینی بنائیں، مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اساتذہ اور طلبا ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔ ایک قوم بن کر ہم اسموگ سے نجات پائیں گے۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ناصربن عبدالعزیز کو اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز دے دی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر…
بشریٰ بی بی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی تحریک انصاف میں اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آ گئیں۔ بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی…
چیمپئنز ٹرافی
بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع حل نہ ہو سکا ،…