dhanaknews
روس کا یوکرین پر حملہ، 120 میزائل داغ دیئے،7 افراد ہلاک
روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر 120 میزائل اور 90 ڈرون داغ دیئے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے…
کراچی، کھدائی کے دوران گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے شاہ بندر بلاک میں ہائیڈرو کاربن کی مسلسل تیسری دریافت کی ہے۔ پی پی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول کے شاہ بندر بلاک میں کنوئیں پتیجی X-1 سے گیس اور کنڈنسیٹ کے…
چینی قیمت میں 40 فیصد تک اضافے کا خدشہ
پنجاب حکومت کی نااہلی کے باعث چینی کی قیمت میں 40 فیصد تک اضافے کا خدشہ ہے۔ پنجاب میں گنے کی فصل تیار ہوگئی، کرشنگ سیزن کا آغاز بھی ہو چکا ہے لیکن حکومت پنجاب کی جانب سے گنے کی…
شاہ محمود سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کے الزام میں شاہ محمود سمیت 21 ملزمان پرفرد جرم عائد کردی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کے الزام…
ایرانی سپریم لیڈر خامنائی کوما میں، بیٹا جانشین منتخب
ایران کے 85 سالہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مبینہ طور پر کوما میں ہیں اور اپنے بیٹے 55 سالہ مجتبی خامنہ ای کو اپنا جانشین نامزد کردیا ہے۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ 26 ستمبر کو سپریم لیڈر…
کراچی میں کچرا پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی اور جرمانے کا فیصلہ
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہرمیں گندگی پھیلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاریاں کر لیں۔ سڑکوں اور شاہراہوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی اور جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ میئر کراچی مرتضی وہاب نے شہر میں…
مسلح افراد نے بنوں میں روچہ چیک پوسٹ سے 7اہلکاروں کواغوا کرلیا
مسلح افراد نے بنوں میں روچہ چیک پوسٹ سے 7اہلکاروں کواغوا کرلیا ہے۔ ڈی پی او بنوں ضیا الدین کے مطابق مسلح افراد اسلحہ اور سامان بھی ساتھ لے گئے ،چیک پوسٹ پر حملے کرنے والے مسلح گروہ کی تعداد…
سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 8.593 ارب ڈالر سے تجاوز
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 8.593 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال اکتوبر میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار…
پنجاب بھر میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی گئی
پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 10 بجے تک کھلےرہیں گے،ہوم ڈلیوری خدمات پر…
مذاکرات تسلیم ہو گئے تو احتجاج ختم کر دیں گے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات تسلیم ہو گئے تو احتجاج ختم کر دیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…